27/09/2026
🚨🔥بریکنگ نیوز 🔥🔥🛑
پی ٹی آئی کے لیڈر شپ چاہے تو عمران خان کو منا سکتی ہے وہ ہمارے ساتھ بیٹھ سکتا ہے ہر طرف سے کوشش کر کے دیکھ لی لیکن عمران خان پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں وہ اپنی جو مانگیں رکھتا ہے وہ ہمیں یا تو پھانسی کی طرف لے کر جاتے ہیں یا پھر قبرستان کی طرف لے کر جاتا ہے، سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا انکشاف 🔥🔥🔥🛑