03/05/2026
حیدرآباد کا پہلا وکٹ
Cricket Journalist and a Content Creater Who Talk About Cricket
Asif Nawaz Khan Tanoli
🇵🇰 🇮🇳 🇧🇩 🇱🇰 🇦🇫 🇳🇵
03/05/2026
حیدرآباد کا پہلا وکٹ
زلمی نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا
اپ کے خیال میں حیدرآباد کتنا ہدف دے سکتا ہے
03/05/2026
ماشاءاللہ عوام کا سمندر 🏆💚🇵🇰
03/05/2026
کیا شرجیل خان کو آج پلیئنگ الیون میں جگہ ملنی چاہیے ؟
اگر ہاں تو کس کی جگہ پر ؟
کمنٹ کریں ⬇️
03/05/2026
ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان نے پشاور ریجن کے کرتا دھرتاؤں کو کھری کھری سنا دیں 💥
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے روانگی سے قبل کراچی میں پریس کانفرنس میں ایک اینکر نے سوال کیا کہ آپ PSL نہیں کھیل رہے، کیا کسی فرنچائز سے گلہ ہے؟
اس پر ساجد خان نے دو ٹوک جواب دیا 👇
"جب میرا اپنا ریجن (پشاور) مجھے موقع نہیں دیتا اور پورا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ بینچ پر بٹھا دیتا ہے، تو میں کسی فرنچائز سے کیسے گلہ کروں؟ ہر فرنچائز ڈومیسٹک پرفارمنس دیکھتی ہے… اور ہمیں موقع ہی نہیں ملتا!"
حقیقت یہ ہے کہ حالیہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ساجد خان پورا ٹورنامنٹ ڈگ آؤٹ میں بیٹھے نظر آئے 😔
آخر پشاور ریجن کو ساجد خان سے کیا مسئلہ ہے؟ ایک انٹرنیشنل پرفارمر کے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟
اگر ایسے ہی ٹیلنٹ کو نظر انداز کیا جاتا رہا تو پاکستان کرکٹ کو نقصان ہوگا 💔
📢 ساجد خان کے حق میں اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ آواز اوپر تک پہنچے!
شان ڈیٹ نے بابراعظم کو موجودہ دور کا ٹی ٹونٹی کرکٹ کا سب سے بڑا بیٹسمین قرار دے دیا !
03/05/2026
حنین کے پاس امریکہ کا داماد بننے کا سنہری موقع 🥰
حیدرآباد کنگز مین کی لورا روسا نے اپنی فیس بک پیج پر لائیو ویڈیو میں ہنستے ہوئے کہا کہ
حنین شاہ نے آج اگر اچھا پرفارم کرکے کنگز مین کو فائنل جتوایا تو اس کا رشتہ وہ امریکن لڑکی سے کروائیں گی 😛
کیا واقعی لوڑا سچ بول رہی ہے یا یہ صرف مذاق تھا ؟
03/05/2026
جلنے والے دور رہیں
باقی سب آمین لکھیں
یا اللہ آج بابر اعظم کو پھر یہ ٹرافی اٹھانے کی ہمت نصیب فرما!
آمین
زلمی کے فینز اس پوسٹ کو شریکوں تک پہنچائیں اور خوب کمنٹ شیئر کریں ⬇️
یا اللہ آج پشاور زلمی کو فتح نصیب فرما
آمین لکھے بغیر کوئی نہ گزرے 👇
03/05/2026
ڈیرن سمی نے پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کردیا !
ڈیرن سمی کہتے ہیں
میری خواہش ہے کہ اس بار بابر اعظم ٹرافی اٹھائے کیونکہ بہت عرصہ ہوگیا پشاور زلمی نے فائنل نہیں جیتا اس نے مزید کہا پشاور زلمی جیت گئی تو میں پاکستان آکر ان کو مبارکباد دوں گا !
پاکستان سپر لیگ تو کہیں غیر ملکی کھلاڑیوں نے کھیلی مگر ہر کھلاڑی ٹیم چھوڑتے ہی پی ایس ایل چھوڑ گیا مگر ڈیرن سے اج بھی پاکستان سپر لیگ کو یاد کرتے ہیں اور اپنی ٹیک ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں یہی نسلی لوگ ہیں
کے لیے دل ❤️ دبا کر خوبصورت کمنٹ کریں
02/05/2026
لیجنڈ شعیب اختر کا بڑا انکشاف 🙌
میرے خیال میں اس بار پی ایس ایل ٹرافی جیتنے کا اصل حقدار بابر اعظم ہے جس طرح بابر پی ایس ایل 11 میں کپتانی کررہا ہے میرے پاس الفاظ نہیں ہے بہت برا لگتا ہے جب پورا ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس کرے اور پھر فائنل میں ہار جائے 💔
میں دعا کرتا ہوں اس بار پشاور زلمی بابر اعظم کپتانی میں پی ایس ایل ٹرافی اوٹھائے 🏆💛انشاءاللہ میں بھی فائنل دیکھنے کے لیے لاہور اسٹیڈیم آؤں گا
زلمی فینز شعیب اختر کے اس بیان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟ 👀💚
02/05/2026
پتہ نہیں کل اس وقت یہ ٹرافی کس ٹیم کے کھلاڑیو کے ہاتھ میں ہوگا 💚🏆