Mussiab Sports

Mussiab Sports

Share

05/06/2026

ہمارا ہیرو سابق وزیر اعظم عمران 3 سال سے جیل میں ہے لیکن مسکراہٹ ابھی بھی برقرار ہے، کسی سپاہی نے جیل سے یہ تصویر جاری کی ہے ابھی تازہ 💝❤️💯💪🔥

31/05/2026

سونے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے خوبصورت نام محمّد ایک دفعہ لکھتے جاؤ صبح اٹھنے سے پہلے ایک ہزار کمنٹ چاہیے محمّد کے نام کے ❤️

30/05/2026

عرفات منہاس کیلئے آج بڑا دن ہے اپنے ڈیبیو میچ پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستان کے باریوں کھلاڑی بن گئے

30/05/2026

بریکنگ نیوز انڈیا میں محمّد لکھنے پر پابندی عائد کی گئی لیکن اگر اپ کو محمّد سے پیار ہے تو بھر دو کمنٹس

30/05/2026

ٹیلنٹ چھپتا نہیں ہےعرفات منہاس نے اپنے ڈیبیو میچ پردس اوور میں صرف 32رنز دیکر پانچ وکٹیں حاصل کرلی

30/05/2026

عرفات منہاس اپنے کیریئر کا پہلا میچ کھیل رہا ہےاس نے 8اوورمیں32رنز دیکر 5 وکٹیں لی دس سالوں سے کھیلنے والے شاداب نے سات اوور میں 50دےدئیے

30/05/2026

🚨عرفات منہاس کے لیے ڈیبیو🚨 پاکستان کا ابھرتا ہوا سٹار عرفات منہاس آسٹریلیا کے خلاف آج پہلے ون ڈے میں پاکستان کے لیے ون ڈے ڈیبیو کرنے کا امکان ہے💥🇵🇰

30/05/2026

*🚨Alert:*
- *🇵🇰پاکستان اور آسٹریلیا🇦🇺 کے درمیان پہلا ون ڈے بارش🌧️🌧️ سے متاثر ہو سکتا ہے۔ (GEO)*

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Jabel Ali
Dubai
00000