Fazii sports

Fazii sports

Share

This is official account of fazu abbasi
کمینٹیٹر||براڈکاسٹر||کرکٹ لورز||

05/06/2026

Short ❣️

03/06/2026

عامر کھڑی❣️

03/06/2026

چمیاٹی سپر لیگ تحصیل دھیر کوٹ کی تاریخ کا سب سے منفرد ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔میگا ایونٹ 8 سے 12 جولائی تک مجاہد اول کرکٹ سٹیڈیم بینک روڈ چمیاٹی میں کھیلا جاے گا
چیف آرگنائزر|| روباز لیفٹی ۔طاہری پنڈی ۔قادر کشمیر ۔۔ارشاد عباسی
میڈیا پارٹنر فیضی عباسی ۔عمیر چوہدری

03/06/2026

کلاس ماسٹر کی بڑے سٹیج پر بڑی پرفامنس برانڈ آف چمن کوٹ معاویہ اعجاز کی ایچ سی ایل میں لاجواب الراونڈر کارکردگی پلئیر آف دی ٹورنامنٹ پلئیر آف دی فائنل بیسٹ الراونڈر آف دی ٹورنامنٹ تمام تر ایوارڈ لے اڑے فائنل میں زخمی ہونے کے باوجود پہلے باؤلنگ میں فیضان جانو قاسم ایف 8 کے خلاف 8 رنز کا اوور کیا پھر 60 + رنز کے تعاقب میں ون مین شو کیا آخری تین بال پر سولہ رنز چیز کرکے چمپئن کا تاج اپنے سر سجایا ویلڈن ینگ مین
اللہ پاک مزید کامیاب کرے آمین

02/06/2026

ھل چمپئن لیگ ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد ڈھوک ڈائنامائٹ کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا آخری بال پر معاویہ اعجاز نے چھکا لگا کر تاریخی فاتح اپنے نام کی ہارڈ لک ھل قلندر قاسم ایف 8 اینڈ کمپنی پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا فیضان جانو اور قاسم نے بد قسمتی سے فائنل اپنے نام نہ کر سکے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بہترین منظم اور کامیاب ایونٹ آرگنائزر کرنے پر آرگنائزر کمیٹی کو بہت بہت مبارک ہو

02/06/2026
02/06/2026

🏆🏏 𝐆𝐑𝐀𝐍𝐃 𝐅𝐈𝐍𝐀𝐋 🏏🏆||||
قاسم ایف 8 ،فیضان جانو🆚 معاویہ اعجاز، منیب چھوٹا
ڈھوک ڈائنمنٹ
🆚
ھل قلندر

ہل چمپئنز لیگ سیزن 4
بمقام سنمبلانی کرکٹ گراؤنڈ ہل ضلع باغ
چیف آرگنائزر:: ارسلان عباسی، منصور عباسی،

02/06/2026

سیمی فائنل 2
قاسم ایف 8 ،فیضان جانو🆚 حسن اعجاز، فیضان ھل
ڈھوک ڈائنمنٹ
🆚
ھل لالز

ہل چمپئنز لیگ سیزن 4
بمقام سنمبلانی کرکٹ گراؤنڈ ہل ضلع باغ
چیف آرگنائزر:: ارسلان عباسی، منصور عباسی،

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dubai