Bhara khu Cricket Sports

Bhara khu Cricket Sports کرکٹ اپڈیٹ کیلئے اس پیج کو لایک کرے شکریہ

19/09/2026

بڑا فائنل میچ
حاجی مانی |بابر کٹر|شیدی گہل|ہادی|دامو|صدام|یسرب|عبدالرحمن|
گہل یونائیٹڈ
بمقابلہ
ہشام منیر| خوزیم نمبل|شانی نمبل|وارث مری|اسامہ نمبل|صائم|مراد|وقاص ستی|صائم|زین|
عباسی کلب نمبل گھمبیر


مری سپر لیگ سیزن 4
یوسی لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کے
چٹہ موڑ کرکٹ گراونڈ مری
ٹورنامنٹ چیئرمین سمیر عابد عباسی
چیف آرگنائزر: عمیر عباسی الخیری|ندیم عباسی|مراد اسد |نوید عباسی|عبدالوسیع
ٹورنامنٹ سپانسر|اسامہ فاروق عباسی|عادل ہارون عباسی آسٹریلیا|واجد عباسی
میڈیا ہیڈ عاصم عباسی

18/09/2026

مری سپر لیگ فائنل ڈے اپ ڈیٹ

شاباش بچو شاباش💖👏  پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں 200 رنز کے بھاری مارجن سے کچل کر سیریز 1-3 سے جیت لی۔ ا...
16/09/2026

شاباش بچو شاباش💖👏 پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں 200 رنز کے بھاری مارجن سے کچل کر سیریز 1-3 سے جیت لی۔ انگلینڈ انڈر 19 پاکستان کے 350 رنز کے جواب میں محض 150 پر ڈھیر ہو گئی۔ ویل پلیڈ بچو 💕❤️

16/09/2026

Khuzaim Numbel
💯🏏❤️

⭐🔥 یقین کریں، ہیری بروک انگلینڈ کو ملنے والا ایک ایسا چمکتا ستارہ ہے جس میں ٹیلنٹ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے! 🏏یار انگلینڈ ک...
16/09/2026

⭐🔥 یقین کریں، ہیری بروک انگلینڈ کو ملنے والا ایک ایسا چمکتا ستارہ ہے جس میں ٹیلنٹ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے! 🏏
یار انگلینڈ کرکٹ فینز سے سوال ہے بروک اور بٹلر کو کنگ کیوں نہیں کہتے تم لوگ💔🏏
ٹیسٹ ہو، ODI ہو یا T20، ہر فارمیٹ میں اپنی کلاس دکھا رہا ہے۔ آج سری لنکا کے خلاف تو بولرز کی ایسی خبر لی کہ صرف 49 گیندوں پر 114 اور ایک اوور میں 30 رنز! 💥
اگر یہی فارم برقرار رہی تو آنے والے وقت میں یہ بڑے بڑے ناموں، حتیٰ کہ ویرات کوہلی کے ریکارڈز کو بھی چیلنج کر سکتا ہے۔ 👑🔥

ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے نے کرکٹ شائقین میں نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ اگر فیفا اور آئی سی س...
14/09/2026

ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے نے کرکٹ شائقین میں نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ اگر فیفا اور آئی سی سی کے انتظامی قوانین کا موازنہ کیا جائے تو

14/09/2026

شانی گلیات|وقار وکی |علی باسط |مبشر حفیظ|وقاص سلیم|
سیون سٹار مری
بمقابلہ
ابوبکر|ضمیر|اسامہ لفٹی|حمزہ|حامد|حسنین|سبحان پیسر|
برادرز موہڑہ
مری سپر لیگ سیزن 4
یوسی لیول کرکٹ ٹورنامنٹ
چٹہ موڑ کرکٹ گراونڈ مری
ٹورنامنٹ چیئرمین سمیر عابد عباسی

دل توڑ دینے والا لمحہ 💔😭صرف ایک ہفتہ پہلے تک شاید ہی کسی کو رضا اللہ کے بارے میں معلوم تھا، لیکن سلیکشن کال کے بعد اس نو...
11/09/2026

دل توڑ دینے والا لمحہ 💔😭
صرف ایک ہفتہ پہلے تک شاید ہی کسی کو رضا اللہ کے بارے میں معلوم تھا، لیکن سلیکشن کال کے بعد اس نوجوان نے ایسا شاندار ڈیبیو کیا کہ سب کو اپنا مداح بنا لیا۔ 🏏🔥
ٹیسٹ ڈیبیو کی اننگز میں 9 چھکے لگا کر مشترکہ طور پر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا، اور صرف 67 گیندوں پر 81 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ 💥👏
سچ میں، اگر کسی کھلاڑی کو سنچری کی حقدار اننگز پر سنچری ملنی چاہیے تھی تو وہ رضا اللہ تھا۔ 😭❤️
What a debut! What a player! 🇵🇰🔥

ہم نے صائم ایوب کو 7000 کلو میٹر دور سے 14 لاکھ روپے کی ٹیکٹ اور 8 لاکھ روپے مزید خرچہ پر انگلینڈ کھیلنے کے لیے بلایا او...
11/09/2026

ہم نے صائم ایوب کو 7000 کلو میٹر دور سے 14 لاکھ روپے کی ٹیکٹ اور 8 لاکھ روپے مزید خرچہ پر انگلینڈ کھیلنے کے لیے بلایا اور بھائی صاحب دونوں بار بیٹنگ میں گرما گرم انڈا 🥚 لے کر واپس چلے گئے

محروم! 💔شان مسعود ایک شاندار اننگز کھیلنے کے بعد 95 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ 148 گیندوں کا سامنا کیا لیکن سنچری مکمل نہ کر سکے...
11/09/2026

محروم! 💔شان مسعود ایک شاندار اننگز کھیلنے کے بعد 95 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ 148 گیندوں کا سامنا کیا لیکن سنچری مکمل نہ کر سکے۔ پاکستان کے لیے ایک بڑا جھٹکا! 🏏🇵🇰

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhara khu Cricket Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category