27/05/2026
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستانی کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو حج کے دوران رمیِ جمرات ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
’’سلطان آف سوئنگ‘‘ اپنے کرکٹ دور کے یادگار انداز کو اپناتے ہوئے شیطان کو کنکریاں ماریں۔ اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئے
مداحوں نے وسیم اکرم کے اس منفرد اور دلچسپ انداز کو خوب سراہا، جبکہ سوشل میڈیا پر ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے۔
26/05/2026
Champion 💚 champion ❤️ Friends Salgran Numble Champion 💚 💚
Great performance all playrs congratulations
شانی نمبل |خوزیم نمبل|وارث مری |منان پیسر | |صائم لفٹی|وقاص ستی|قاسم |اسامہ نمبل|مراد
فرینڈز الیون سلگراں نمبل
سلگراں کوٹلہ یوسی تریٹ 2026
21.22.23.24 مئی
بمقام:سلگراں کوٹلہ یوسی تریٹ
ٹوٹل انعام:100000
چیف آرگنائزر:خرم ظہور عباسی|اظہر ظہور عباسی|گلفام ظہور عباسی||راجہ ارسلان |جہانگیر عباسی|راجہ فلک شیر |راجہ فرخ|راجہ زاہد|نمبردار شاہد
26/05/2026
Runner up Team 🧡 Hadeed darya gali Warriors
Congratulations great performance
Top class performance Naveed Nedo
|نوید نیڈیو||صالح| حارث لفٹی|عدیل لفٹی|اسامہ گولی |علی |روشان روشی|ثاویز |علی
حدید دریا گلی وارئیرز
سلگراں کوٹلہ یوسی تریٹ 2026
21.22.23.24 مئی
بمقام:سلگراں کوٹلہ یوسی تریٹ
ٹوٹل انعام:100000
چیف آرگنائزر:خرم ظہور عباسی|اظہر ظہور عباسی|گلفام ظہور عباسی||راجہ ارسلان |جہانگیر عباسی|راجہ فلک شیر |راجہ فرخ|راجہ زاہد|نمبردار شاہد
23/05/2026
🚨 بریکنگ نیوز
پشاور سے اغوا ہونے والی کمسن بچی کو کامیاب کارروائی کے بعد کچے کے علاقے سے بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بچی کو شکارپور انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے، جبکہ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اُسے اہلِ خانہ کے سپرد کر دیا جائے گا۔
الحمدللہ، ایک اور خاندان کی خوشیاں واپس لوٹ آئیں۔
22/05/2026
محمد حفیظ اپنے ہم شکل کے ساتھ ، اصلی حفیظ کونسا ہے؟