BNN Sports

Call Directions Contact the business

BNN Sports کشمیر کے ہر میدان سے آپ کے ساتھ بساڑی نیوز نیٹ ورک

21/10/2026

🚨⚡لندن: برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا پانچویں روز بھی پُرامن دھرنا جاری

لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام اظہارِ یکجہتی کے لیے پانچویں روز بھی پُرامن دھرنا جاری ہے۔

دھرنے میں شریک افراد نے مطالبہ کیا کہ آزاد کشمیر میں مبینہ ظلم و ستم، جبر اور بربریت کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ مظاہرین نے زور دیا کہ راولاکوٹ میں دھرنا دینے والے افراد کے ساتھ پُرامن مذاکرات کیے جائیں اور ان کے مطالبات و مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔

شرکاء نے مطالبہ کیا کہ کشیدگی کے خاتمے، عوامی مسائل کے حل اور پُرامن ماحول کی بحالی کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔

21/10/2026

ہجیرہ خہر آج کے مناظر

🍁*شہر مزاحمت شہر انقلاب راولاکوٹ،*
20/10/2026

🍁*شہر مزاحمت شہر انقلاب راولاکوٹ،*

20/10/2026

راولاکوٹ میں شدید ہوائ فائرنگ جاری ہے علاقے میں خوف وہراس 🍁

20/10/2026

🚨⚡آج بروز منگل لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ کے سامنے جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے قائم کیا گیا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا ہے۔
موسم کی شدت بارش اور سردی کے باوجود ایک بڑی تعداد آج دھرنے میں موجود رہی۔۔

19/10/2026

راولاکوٹ فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا ہے کسی قسم کے جانی نقصان یا زخمی کی اطلاعات نہیں ہیں ۔
زرائع

19/10/2026

🚨⚡ اہم اعلان

24 اکتوبر کو ریاست گیر احتجاج کیا جائے گا، جس کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

سردار عمر نظیر کشمیری ✊❤️

آزادکشمیر میں 25 مزید نام فورتھ شیڈول کا حصہ، 2 افراد کا تعلق نیلم، 1 میرپور،1 باغ، 16 کا پونچھ جبکہ 5 کو تعلق ضلع سدھنو...
19/10/2026

آزادکشمیر میں 25 مزید نام فورتھ شیڈول کا حصہ، 2 افراد کا تعلق نیلم، 1 میرپور،1 باغ، 16 کا پونچھ جبکہ 5 کو تعلق ضلع سدھنوتی سے ہے۔

19/10/2026

🚨⚡ عباسپور | 19 اکتوبر 2026 🔥✊

عباسپور شہر کا چپہ چپہ آج انقلاب کے نعروں سے گونج اٹھا! ❤️🚩

18/10/2026

🚨⚡تازہ ترین اپڈیٹ | لندن، برطانیہ🇬🇧

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ، لندن کے باہر برطانوی کشمیریوں نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور اس کے چارٹر آف ڈیمانڈز سے اظہارِ یکجہتی کے لیے دھرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Address

Dubai

Telephone

+971528367952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNN Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BNN Sports:

Shortcuts

Share

Category