دوستو!!
جو لوگ کہتے ہیں کہ جی ہر گھر کی اپنی مجبوریاں ہیں یہاں روزی روٹی کمانے سے فرصت نہیں باہر کیسے نکلیں!!!
2011 کا خان صاحب کا یہ انٹرویو دیکھ لیں!!!
Faraz Entertainment page
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faraz Entertainment page, Personal trainer, Dubai.
گوادر میں بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ جس میں دو افسران سمیت تین افراد "شہید" ہوئے حادثہ کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی جا رہی ہے حالانکہ صاف پتہ چل رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو ہِٹ کیا گیا ہے۔
افسران کے نام نہیں بتائے جا رہے جس وقت نام سامنے آ گئے ساری کہانی کھل جائے گی کیونکہ کل بحریہ کمانڈر سے حافظ صاحب کی ملاقات میں سمگلنگ کے ایشو پر بات چیت ہوئی جس میں بحریہ کے کچھ افسران نے ڈالرز افغانستان اور اسلحہ اور میزائل سمگلنگ کے ذریعے یوکرائن بھیجنے کی شدید الفاظ میں مخالفت کی تھی
عمران خان سے متاثر ہو کر میں نے اسلام قبول کیا۔
اس ویڈیو کو پھیلاؤ ہر جگہ۔
خان صاحب کا جیل سے عوام کو اہم پیغام 🔥
" زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ ہر پاکستانی دیکھیں شکریہ۔
انڈیا کا پاکستان کو 267 رنز کا ٹارگٹ
شاہین 4
حارث اور نسیم شاہ کی 3,3 وکٹیں
تازہ ترین خبر ۔۔
علما کرام نے فتویٰ جاری کر دیا ن لیگ کو ووٹ دینا گناہ اور حرام ہے!
یہ فتوٰی مُلک بھر کے علماء نے متفقہ طور پر دیا ہے۔۔
ویڈیو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں اور لوگوں کو پتہ چلے
گلگت میں فوج طلب
انٹر نیٹ بند
لوگ ہتھیاروں سمیت باہر نکلے ہیں
عوام نے زنجیریں تھوڑ دی ✌️
پولیس کی پٹائی
" عرش والے تو فیصلہ کر "
آج اس معصوم فرشتے کو ڈاکٹرز نے جواب دے دیا ھے ..
جب آخری بار اپنے والد سے ( جو جیل میں ہیں ) ملاقات ہوئی تھی تو معصوم نے باپ کو یہ کہ کر تسلی دی تھی , " میں ٹھیک ہوجاؤں گا " ....
باپ کو حوصلہ دیتا یہ معصوم زندگی کی جنگ ہارنے کو ھے . یا الله یہ معصوم ھے اور تو قادر مطلق کوئی معجزہ کردے ... آمین ...!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Dubai