Muhammad Abas

Muhammad Abas It's All About Cricket🏏🇵🇰 . Everyone Can Follow Me For Amazing Cricket Updates & Cricket Videos ❣️

انگلینڈ والے تو ون ڈے کرکٹ کو ٹی ٹونٹی بنا کے کھیل رہے ہیں🤔
24/09/2026

انگلینڈ والے تو ون ڈے کرکٹ کو ٹی ٹونٹی بنا کے کھیل رہے ہیں🤔

سری لنکا والے بھی اج انگلینڈ کے خلاف چھا گئے ہیں ابھی تک تین ہی اؤٹ ہوئے
24/09/2026

سری لنکا والے بھی اج انگلینڈ کے خلاف چھا گئے ہیں ابھی تک تین ہی اؤٹ ہوئے

اسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان میچز دیکھنے کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے وہ بھی ون ڈے کرکٹ
24/09/2026

اسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان میچز دیکھنے کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے وہ بھی ون ڈے کرکٹ

عمر اکمل کی وہی پرانی جھلک پھر نظر آ گئی! ❤️آج عمر اکمل کو پریذیڈنٹ ٹرافی میں اس انداز میں بیٹنگ کرتے دیکھ کر واقعی بہت ...
24/09/2026

عمر اکمل کی وہی پرانی جھلک پھر نظر آ گئی! ❤️
آج عمر اکمل کو پریذیڈنٹ ٹرافی میں اس انداز میں بیٹنگ کرتے دیکھ کر واقعی بہت خوشی ہوئی۔ ایک وقت تھا جب وہ پاکستان کے مڈل آرڈر کا انتہائی باصلاحیت بلے باز سمجھا جاتا تھا، لیکن افسوس کہ اس ٹیلنٹ کو وہ مواقع اور تسلسل نہ مل سکا جس کا وہ مستحق تھا۔
ٹیلنٹ کبھی ختم نہیں ہوتا، بس اسے صحیح موقع اور اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے۔ 👏🇵🇰

محمد رضوان نے آخر ایسا کیا گناہ کر دیا ہے؟ 😔محمد رضوان ایک نہایت شریف، بااخلاق اور بہترین کردار کے مالک کھلاڑی ہیں۔ اگر ...
23/09/2026

محمد رضوان نے آخر ایسا کیا گناہ کر دیا ہے؟ 😔
محمد رضوان ایک نہایت شریف، بااخلاق اور بہترین کردار کے مالک کھلاڑی ہیں۔ اگر PCB کو لگتا ہے کہ اب وہ ٹیم میں جگہ نہیں بنا پاتے تو صاف اور واضح الفاظ میں بتا دینا چاہیے کہ بھائی، اب آپ ہماری ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔
لیکن افسوس، کافی عرصے سے کبھی موبائل لے لیا جاتا ہے، کبھی عجیب و غریب معاملات میں الجھایا جاتا ہے، کبھی ایک طرف کے چکر اور کبھی دوسری طرف کے چکر۔ آخر PCB محمد رضوان سے چاہتی کیا ہے؟
محمد رضوان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، اس پر سوال تو بنتا ہے کہ آخر اس کی غلطی کیا ہے؟
افسوس ہے یار، اسی طرح ہماری کرکٹ آگے کیسے بڑھے گی؟

اتنا لمبا ٹارگٹ نہیں ہے سری لنکا والوں کو یہ میچ ارام سے جیتنا چاہیے
22/09/2026

اتنا لمبا ٹارگٹ نہیں ہے سری لنکا والوں کو یہ میچ ارام سے جیتنا چاہیے

اچھا کم بیک کر لیا ہے سری لنکا والوں نے
22/09/2026

اچھا کم بیک کر لیا ہے سری لنکا والوں نے

England 183/4 After 31.5 OversWhat a Start 🔥
22/09/2026

England 183/4 After 31.5 Overs
What a Start 🔥

پڑوسی بچ ہی گئے🤣
22/09/2026

پڑوسی بچ ہی گئے🤣

پڑوسیوں نے لگاتا ہے یہ ٹارگٹ بھی نہیں بننے دینا
22/09/2026

پڑوسیوں نے لگاتا ہے یہ ٹارگٹ بھی نہیں بننے دینا

Address

Central

Telephone

+639603482926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category