Muhammad Abas

Muhammad Abas

Share

It's All About Cricket🏏🇵🇰 . Everyone Can Follow Me For Amazing Cricket Updates & Cricket Videos ❣️

27/05/2026

یہ کرکٹ کے ساتھ مزاق ہی ہورہا 20 اوورز میں 244 رنز کا ٹارگٹ 🙏

27/05/2026

اتنی چھوٹی عمر میں اس طرح کے ریکارڈز سوچیں جب بڑی ٹیم میں آگیا تو کیا تباہی مچائے گا۔۔۔؟ ویلڈن ❣️

27/05/2026

لڑکا تو یہ انڈین ہے لیکن جب کوئی اچھا کرتا ہے تو اس کو ایپریشیٹ کرنا چاہیے کمال کا بلے باز نہ ڈر نہ خوف بس اپنا اٹیکنگ موڈ اگلی ٹیم کے اوپر مکمل طور پہ ہیوی ویلڈن

27/05/2026

ڈیبیو میچ میں مین آف دی میچ 🏏
صرف چار میچز میں 56 کی ایوریج، ایک شاندار ففٹی بھی… پھر بھی Hasan Nawaz کو ایسے سائیڈ لائن کر دیا گیا جیسے کوئی عام کھلاڑی ہو۔
اگر ایک نوجوان پلیئر پرفارم کرنے کے باوجود مسلسل نظر انداز ہوگا تو پھر نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا حوصلہ کیسے ملے گا؟
سمجھ نہیں آتی آخر اسے ٹیم سے دور کیوں رکھا جا رہا ہے… ٹیلنٹ کی واقعی کوئی قدر نہیں رہی۔

26/05/2026

آئی پی ایل نے ویسے دیکھا جائے بولرز کی دہشت ،معیار ختم کردیا ہے اتنی زیادہ کٹ پڑتی ہے جس کا کوئی حساب نہیں بلےباز ٹچ کرتا چھکا ٹچ کرتا چھکا🙏🙏

26/05/2026

تمام امت مسلمہ کوحج مبارک ہو اللہ تعالی تمام مسلمانوں پراپنا کرم کرے سب کی مشکلات حتم کرے

25/05/2026

شاہین آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ کو ان کے سینئر اسٹیٹس کی وجہ سے ون ڈے اسکواڈ میں جگہ ملی ہے۔
لیکن اب ان تینوں فاسٹ بولرز کو اپنی کارکردگی سے خود کو ثابت کرنا ہوگا، کیونکہ کافی عرصے سے یہ توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کر پا رہے۔ آپ لوگ اس پر کیا رائے رکھتے ہیں کمنٹ باکس میں بتاؤ

24/05/2026

اس بندے کے پاس پتہ نہیں کون سا ایسا چورن ہے جو پی سی بی کو دیتا ہے اور بغیر پرفارمنس کے ٹیم میں واپس آجاتا ہے یہ دیکھ لو پرفارمنس اس کی لاسٹ 10 میچز کی

24/05/2026

🇵🇰👏
پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روحیل نظیر کو نئے وکیٹ کیپر کے طور پر منتخب کر کے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔
اگر واقعی مستقبل کے لیے ایک مضبوط وکیٹ کیپر تیار کرنا ہے تو پھر صرف سلیکشن نہیں، روحیل نظیر کو بھرپور اور مسلسل مواقع بھی دینے ہوں گے۔ ✨🏏
نئے ٹیلنٹ پر اعتماد ہی ٹیم کو مضبوط بناتا ہے۔ 💚

24/05/2026

“پریکٹس میچ میں تو حارث رؤف ایسے بولنگ کرتا ہے جیسے دنیا کا نمبر 1 بولر ہو،
لیکن جیسے ہی پاکستان ٹیم کی جرسی پہنتا ہے، پتہ نہیں اس کی رفتار بھی گم ہو جاتی ہے اور لائن لینتھ بھی! 😭

23/05/2026

غیرت مند انسان ہو تو سرفراز احمد جیسا ذرائع کے مطابق پتہ یہ چلا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں خراب پرفارمنس کی وجہ سے سرفراز احمد مینجمنٹ اور ٹیم سے نہ خوش ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Central?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Central