05/06/2026
🏏✨ کرکٹ شائقین کے لیے زبردست خوشخبری! ✨🏏
BLUE DIAMOND ZAKI 777 پیش کرتا ہے
🔥 FREE TAPEBALL CRICKET TOURNAMENT 🔥
👑 Tournament Organizers:
🌟 Zaki Khan 777
🌟 Imran Gujjar
🌟 Waqas sb
📅 Date: 13-06-2026
🏆 Total Teams: 8
⚔️ Format: Knockout
💯 Entry: Absolutely FREE
🎁 Prize Details:
🥇 Winner: 1000 AED + 🏆 Trophy
🥈 Runner-Up: 600 AED + 🏆 Trophy
آئیں اور اس شاندار ایونٹ کا حصہ بنیں، اپنی ٹیم کی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں اور کرکٹ کے یادگار لمحات سے لطف اندوز ہوں۔
🌹 اس خوبصورت ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ذکی خان 777، عمران گجر اور وقار شاہ صاحب کو دلی مبارکباد۔
اللہ پاک اس ایونٹ کو بھرپور کامیابی عطا فرمائے اور آپ حضرات کو مزید ایسی مثبت اور بہترین سرگرمیاں منعقد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
🎯 صرف ایک ہدف... ٹرافی اپنے نام! 🏆
Best Wishes for a Successful Tournament! 🤝🏏
Abdul Hameed Official UAE
18/04/2026
19/02/2026
11/02/2026
03/02/2026
30/01/2026
30/01/2026
20/12/2025