Cricket with KSB

Cricket with KSB

Share

Cricket promotion and live broadcasting

19/07/2026

فائنل ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 388 رنز کا ٹارگٹ دیدیا

19/07/2026

کیا ملتان کی کرکٹ کو بھی صادق و امین قیادت کی ضرورت نہیں؟ ۔۔۔

کرکٹ کی آبیاری کا فریضہ وراثت در وراثت انجام دینے والے لاسال کلب کے صدر محسن یونس نے ملتان ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے الیکشن میرٹ پر ایک دو نہیں متعدد سوالات اٹھادیئے۔۔

بیانیہ میں تاریخی ریفرنسز کی پذیرائی

Muhammad Nadeem Qaiser
سپورٹس جرنلسٹ
AWC sports انٹرنیشنل Digital News

ملتان ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات میں سلیم تونسوی صاحب کی کامیابی بلاشبہ ایک اہم واقعہ ہے، مگر اس کامیابی نے خوشیوں سے زیادہ سوالات کو جنم دیا ہے۔ اصل بحث یہ نہیں کہ کون جیتا اور کون ہارا، بلکہ یہ ہے کہ کامیابی کس راستے سے حاصل کی گئی اور اس کے لیے کون سے اصول قربان کیے گئے۔

گزشتہ ماہ ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سلیم تونسوی صاحب خود صدارت کے امیدوار تھے، مگر پینتالیس رجسٹرڈ کلبز میں سے صرف بارہ کلبز کی حمایت حاصل کر سکے۔ واضح مینڈیٹ نہ ہونے کے باوجود عین وقت پر کامیاب امیدوار ارسلان خان کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی، جس کے نتیجے میں تونسوی گروپ کو اپنے عوامی مینڈیٹ سے کہیں زیادہ نمائندگی حاصل ہوگئی۔ تین میں سے دو اہم عہدے، سیکریٹری اور خازن، اسی سمجھوتے کے تحت ان کے حصے میں آئے۔

یہ مذاکرات کسی بند کمرے میں نہیں ہوئے تھے۔ اس عمل میں ایم این اے عامر ڈوگر، بیرسٹر عثمان ڈوگر اور جاوید قریشی جیسی شخصیات موجود تھیں، اور انہی کی موجودگی میں یہ طے پایا کہ آئندہ ملتان ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ملتان ڈسٹرکٹ کے تینوں ووٹ ساہیوال سے تعلق رکھنے والے چوہدری عظمت کے گروپ کو دیے جائیں گے۔

لیکن جب ریجن کے انتخابات کا وقت آیا تو منظر بدل گیا۔ سلیم تونسوی صاحب خود صدارتی امیدوار بن کر میدان میں آگئے۔ پہلے چوہدری عظمت کے ساتھ معاملات طے کرنے کی کوشش ہوئی، پھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام سے رابطے کیے گئے، اور جب وہاں سے بات نہ بنی تو آخرکار چوہدری عظمت کے مخالف، میاں منیر گروپ کے ساتھ اتحاد کر لیا گیا۔ سیاسی جوڑ توڑ کے نتیجے میں وہ ریجن کے صدر منتخب بھی ہوگئے۔

یہ کامیابی اپنی جگہ، مگر اس نے ایک بنیادی سوال کھڑا کر دیا ہے۔ کیا کوئی ایسا شخص، جو ایک تحریری معاہدے سے انحراف کرے، وعدے کی خلاف ورزی کرے اور سیاسی مصلحت کو اصولوں پر ترجیح دے، واقعی ملتان ریجن کی کرکٹ کی نمائندگی کے لیے موزوں قیادت کہلا سکتا ہے؟ کیا کھیلوں کے اداروں میں بھی دیانت، وعدے کی پاسداری اور اخلاقی ذمہ داری کی کوئی اہمیت نہیں ہونی چاہیے؟

اس پورے معاملے میں ایک ایسے گروہ کا کردار بھی زیرِ بحث آتا ہے جو بظاہر ہر دور میں وکٹ کے دونوں جانب کھیلتا دکھائی دیتا ہے۔ اسی منصوبہ بندی کے تحت پہلے ارسلان خان اور تونسوی گروپ کے درمیان اتحاد کرایا

14/07/2026

العزیز کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ عامر عطا کے بھتیجے کو کرنٹ لگنے سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ 10.30 پر ملاقائد شاہ میں ادا کی جائے گی

06/07/2026

بڑی دیر اور بڑے صبر کا بڑا پھل۔آج کیا خوب کھیلا۔۔ ٹیب بال کا جون سینا چندو چشتیاں۔ قائدآباد کی سرزمین پہ آج چھکوں کی برسات۔پہلے میچ سے آخری میچ تک خوب کمان اپنے ہاتھ میں رکھی۔ ٹوٹل تین میچ میں 20+چکھے لگائے۔ پیلے میچ میں 108رنز کو باآسانی چیز کر دیا4اووز میں ۔ اگلے سپر اوور کی آخری سنسسی بال پر چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو جتوایا اور آخری میچ میں 5اوورمیں 107 رنز کی تعاقب میں صرف 9رنز سے ہار گئے۔ لیکن شائقین کے خوب داد لی اور شائقین کے دل جیت لئے۔گڈلک چندو چشتیاں۔۔
Best of luck for your future 🤍

03/07/2026

*کتنا سکون دیتی ہے نہ یہ آیت :*

وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ وَلِي وَلَا نَصِيرٍ

اور اللہ کہ سوانہ کوئی تمہار ا سچا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مددگار !

(سورة البقره: 107)

03/07/2026

غازی فرینڈز کے شاندار بیٹسمین الیاس زنگلانی کی شاہ صدر دین کی سر زمین پر کمال بیٹنگ

01/07/2026

❣️🏏

30/06/2026

Mustafa ❣️

Photos from Cricket with KSB's post 29/06/2026

LAYYAH U19 WON BY 104 RUNS AGAINST PAK PATTAN.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Dragon Mart 1 Dubai
Dubai
00000