05/06/2026
Cricket Arena Gym Khana DG Khan..
Cricket promotion and live broadcasting
05/06/2026
Cricket Arena Gym Khana DG Khan..
05/06/2026
💕💕 ON SUNDAY 💕💕
💕💕 FINAL DAY 💕💕
تمام مہمانان گرامی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔۔
05/06/2026
💕💕 ON SUNDAY 💕💕
💕💕 FINAL DAY 💕💕
تمام شائقین کرکٹ گراؤنڈ ضرور تشریف لائیں
02/06/2026
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 کرکٹ ٹیم۔۔۔
خوبصورت دن خوبصورت یادیں۔۔۔۔
02/06/2026
Tape Ball Cricket Tournament ...
Chief Organizer : Fahad Murahid
Best of Luck...
Coming Soon
31/05/2026
🏏🔥 مبارک ہو! 🔥🏏
ڈی جی خان کے مایہ ناز اور بہترین بلے باز **شعیب مستوئی** نے اپنی شاندار بیٹنگ، بہترین کھیل اور زبردست پرفارمنس کی بدولت **لیہ کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ** اپنے نام کر لیا۔ 👏🏆
پورے ٹورنامنٹ میں شعیب مستوئی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور ڈی جی خان کا نام روشن کیا۔
ہم شعیب مستوئی کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے مزید کامیابیوں کی دعا کرتے ہیں۔
💪🏏🌟
28/05/2026
Training Ball Cricket Tournament Dg Khan 2026
20/05/2026
غازی فرینڈز کے زیرِ اہتمام نئی کِٹس کی تقسیم کی تقریب غازی یونیورسٹی میں منعقد ہوئی، جہاں پروفیسر ڈاکٹر ارشد منیر لغاری صاحب نے کھلاڑیوں میں کِٹس تقسیم کیں۔
اس موقع پر ینگ فرینڈز ٹیم کا نام تبدیل کر کے غازی فرینڈز رکھ دیا گیا۔ 🏏✨
اس موقع پر
کیپٹن خرم شہزاد بھٹہ
اور
کیپٹن آکاش عباس
بھی موجود تھے۔ 🏏✨
YOUNG Star Cricket Tournament 2026
Next Draws
19/05/2026
شکر الحمدللہ آج مورخہ 19.5.26 کو قادریہ کرکٹ گراؤنڈ میں 11 حاجی عبد ایزاد مہتر t20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ العزیز کرکٹ اکیڈمی u13u17 ۔vs غازی عباس کرکٹ اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا جس میں العزیز کرکٹ اکیڈمی u13u17 نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور غازی عباس کرکٹ اکیڈمی 100 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی العزیز کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑی محمد ابوبکر نے شاندار باؤلنگ کی اور 5 کھلاڑی آؤٹ کیے اور مرید حسین قادری نے 1000 روپے کی انعام دیا محمد زین نے بھی 60 رنز کیے اور ناٹ آؤٹ رہے اور شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح دلائی اور حافظ صفدر نے زین کو 500 روپے کا انعام دیا اِس شاندار پرفارمنس پر العزیز کرکٹ اکیڈمی کے صدر شفیق الرحمٰن اور وکٹری کرکٹ کلب کے صدر سلیم رضا کاکڑ نے مبارک باد پیش کی