29/06/2025
PAGE FOR SALE
ELIGIBLE COUNTRY
NO VOLITION
GREEN PAGE
CRICKET ❤️😍💖❣️💕💘❤️😍
29/06/2025
PAGE FOR SALE
ELIGIBLE COUNTRY
NO VOLITION
GREEN PAGE
06/04/2025
اسلام آباد و راولپنڈی سے صرف دو گھنٹے سفر کے بعد ضلع مانسہرہ لاری اڈہ پہنچا جاتا ہے مانسہرہ سے براستہ موٹروے اٹھارہ سے بیس منٹ کے فاصلے پہ شنکیاری شہر موجود ہے جہاں کا کباب پاکستان بھر میں مشہور ہے خیر شنکیاری سے مین شاہرہ پہ تین سے پانچ منٹ سفر کرنے کے بعد داٸیں جانب اک لنک روڈ نکلتی ۔۔۔۔
جس پہ سفر کرکے ہی سرن ویلی کی حدود میں داخل ہوا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔
ٹھیک پندرہ منٹ سفر کے بعد سرن ویلی کی خوبصورت جھیلوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے جو روڈ سائیڈ پہ ہی موجود ہیں ۔۔۔۔اور یہ سب جھلیں لفٹ سائیڈ پہ ہیں۔۔۔۔
پہلے شاہ زیب جھیل آتی ہے
بعد اسکے سم جھیل کا خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔۔۔۔۔۔
پھر آپ سرن ویلی کی آخری اور بڑی ڈاڈر جھیل کا نظارہ کرسکتے ہیں ۔۔۔۔ڈاڈر انتہائی خوبصورت سر سبز گاؤں ہے جھیل کے علاؤہ بھی ڈاڈر میں دل موہ لینے والے کئ مناظر موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔سرن ویلی کے اچھے اور لگژری گیسٹ ہاؤسز یہاں ڈاڈر میں ہیں ۔۔۔۔۔۔
یوں چلتے چلتے آپ ڈیڈ سے دو گھنٹہ میں جبوڑی سچاں کے لطف اندوز وسحر انگیز مناظر دیکھتے ہوٸے نواز آباد پہنچتے ہیں ۔۔۔۔
نواز آباد سے بائیں طرف روڈ پہ جائیں تو جبڑ دیولی کے دلکش نظارے اور مونڈی جیسی خوبصورت جگہیں اپنی تمام تر خوبصورتی کیساتھ سیاحوں کا استقبال کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔
اور اگر آپ نوازآباد سے دائیں طرف روڈ پہ سفر کریں تو ٹھیک 12 منٹ چلنے کے بعد آپ جنت نظیر وادی منڈاگچھہ پہنچیں گے ۔۔۔۔۔۔
جہاں آپ کو رہنے کے لئیے سستے مگر صاف ستھرے گیسٹ ہاؤسز کیمپنگ کے لیئے دریا کنارے روڈ سائیڈ پہ خوبصورت جگہیں مل جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔
اور پینے کے لیئے قدرتی چشموں کا پانی اور صاف ستھرے ندی نالوں کا پانی میسر رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھنے کے لیئے سر سبز پہاڑ گرتی ڈبل آبشاریں اور دریا سرن جو وادی کے بیچوں و بیچ لہراتا بل کھاتا، چٹانوں سے ٹکراتا، نغمے سناتا، اور شور مچاتا، بڑے کرو فر سے بہتا چلا جاتا ہے جسکا نظارہ آنکھوں کو حیرہ کر دیتا ہے ۔۔۔۔۔
اس روٹ کی خوبصورتی یہ ہے اسلام آباد و راولپنڈی سے صبح سویرے نکلے تو رات گٸے تک آرام سے واپسی بھی ممکن ہے ۔۔۔۔۔
ہاں اگر رات منڈاگچھا میں گزاری جاۓ تو صبح سویرے کی چہل قدمی اور ٹھنڈے قدرتی چشموں کا صاف ستھرا خوش ذائقہ پانی پینا ٹوور کا مزہ ہی دوبالا کر دیتا ہے ۔۔۔۔۔
اور اگر اپ کے پاس وقت ہے تو الحمداللہ کہد یجیے
کیونکہ آپ اک خوش قسمت انسان ہیں آپ کو اب آگے قدرت کی خوبصورت کارگری سے روشناس ہونے موقع مل رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
آگے پہاڑی سلسلہ شروع ہوتا ہے وہی مشہور ومعروف پہاڑ کوہ موسی مصلا 4080 میٹر بلند چرکو پیک 4320 میٹر بلند جنہیں سر کرنے پاکستان بھر سے ماؤنٹینئرز کھچے چلے آتے ہیں ۔۔۔۔۔
بس یہی نہیں خوبصورت سر سبز وسیع کھلے کشادہ میدان اونچے بلند وبالا پہاڑ پہاڑوں پہ پوری مظبوطی کیساتھ پنجے گاڑھے لمبے دیو قامت دیودار کے درخت
چشمے ابلتی مٹی، گلیشیئر برفانی تودے اور بہت دیکھنے کو انجوائے کرنے کو سیکھنے کو موجود ہے ملتا
Hi
Plz send 🌟
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
17/05/2024
PLZ SEND STAR AND SUPPORT MY PAGE
MISS YOU BOSS,,,,,,😞😔💔💔
06/05/2024
NEW KIT FOR PAKISTAN T20 WORLDCUP 2K24
پاکستان کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کے نئی جرسی میں 👕
📸: PCB
Nawaz, Faheem, M Haris,Saud Shakeel
NOT PICK FOR NEW ZEALAND SERIES 😒
why 🥰✨️