30/08/2026
Salooot of you
@Stake Code - CHACHA
https://stake.mba/?offer=chachap&c=chachap
30/08/2026
Salooot of you
30/08/2026
Hum kuch nhin bolin gy
30/08/2026
شان مسعود کے بعد وہ نوٹنکی جس کے بارے میں بول بول تھک گیا ہوں رضوان اس کو اب بس کرکٹ کو خدا حافظ کہہ دینا چاہیے، 9 گیندیں کھیلی اور اپنے اسی انداز میں LBW آوٹ ہو گیا، اس نے پاکستان کرکٹ کو جو سرو کرنا تھا کر لیا اب بس بائے بائے ٹاٹا کہیں اس کو۔۔۔۔
30/08/2026
نیپال میں ایک اسکول پرنسپل نے غیر معمولی بہادری اور حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوفناک سیلاب کے دوران 1643 بچوں کی جانیں بچا لیں۔
نیپال کی وادی ترشولی میں بدھ کی صبح 47 سالہ راجندر دوادی معمول کے مطابق اسکول پہنچے تو انہیں اندازہ بھی نہیں تھا کہ چند ہی لمحوں بعد انہیں سیکڑوں بچوں کی زندگی بچانے کے لیے وقت کے خلاف دوڑنا ہوگا۔
ضلع نواکوٹ میں واقع تریبھوون ترشولی سیکنڈری اسکول کے پرنسپل اور انگریزی کے استاد راجندر دوادی کو صبح تقریباً 9 بج کر 20 منٹ پر ایک دوست کی فون کال موصول ہوئی۔ دوست نے انہیں خبردار کیا کہ دریائے ترشولی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوچکی ہے اور گاؤں کے تباہ ہونے کا خدشہ ہے، لہٰذا وہ فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں۔
اس وقت اسکول کی تین منزلہ عمارت اور اس کے اطراف 1643 طلبہ موجود تھے، کچھ ہی دیر بعد ایک طالب علم کا والد بھاگتا ہوا اسکول پہنچا اور اطلاع دی کہ پانی کی سطح انتہائی تیزی سے بلند ہورہی ہے۔
صورتِ حال کی سنگینی بھانپتے ہوئے پرنسپل نے ایک لمحہ ضائع کیے بغیر اسکول کی گھنٹی بجائی اور تمام اساتذہ کو ہدایت کی کہ بچوں کو فوری طور پر کلاس رومز سے باہر نکال کر محفوظ مقام کی جانب منتقل کیا جائے۔
انہوں نے اسکول بسوں کے ڈرائیورز کو بھی تمام بسیں واپس اسکول لانے کی ہدایت کی، بچے اساتذہ کی نگرانی میں پیدل محفوظ مقام کی جانب دوڑ پڑے، حیران کن بات یہ ہے کہ پرنسپل راجندر دوادی خود سب سے آخر میں بچوں کے پیچھے روانہ ہوئے۔
بچوں اور اساتذہ کے محفوظ مقام تک پہنچنے کے کچھ ہی دیر بعد سیلابی پانی نے اسکول کی پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے عمارت زمین بوس ہوگئی۔ خوش قسمتی سے اس وقت تک تمام بچے اور اساتذہ ایک بلند مقام پر موجود قدیم اور مضبوط درخت کے نیچے پناہ لے چکے تھے۔
راجندر دوادی کی بروقت فیصلہ سازی، بہادری اور حاضر دماغی کے باعث 1643 بچوں اور تقریباً تمام تدریسی عملے کی جانیں محفوظ رہیں۔
Disclaimer: This content is for informational and news purposes only. It is based on available reports and information from cited sources.
26/08/2026
شاہد خان ایک شاندار کھلاڑی ہیں، ان کی بیٹنگ اور پرفارمنس ہمیشہ شائقین کو متاثر کرتی ہے۔ 🏏🔥
معین علی کے مطابق شاہد خان جیسے باصلاحیت کھلاڑی کا ٹیم میں ہونا بہت اہم ہے۔ 🇵🇰💚
26/08/2026
� بابر اعظم کی زبردست تیاری! 💚🇵🇰
بابر اعظم نے بھرپور بیٹنگ پریکٹس سیشن کیا اور نیٹس میں بہترین فارم میں نظر آئے۔
کیا بابر اعظم لارڈز ٹیسٹ میں ایک بار پھر اپنی کلاس دکھائیں گے؟ 🔥
آپ کا کیا خیال ہے؟ بابر اعظم کو لارڈز ٹیسٹ میں ضرور کھیلنا چاہیے؟
20/08/2026
“A Pakistani bowler once insulted me. When I advised him to improve his front-foot landing, he replied, ‘I don’t need your guidance.’ At that very moment, I decided that I would never coach the Pakistan cricket team in my life.”
— Wasim Akram
20/08/2026
this is the top order of Pakistan Cricket team
19/08/2026
proud of Pakistan Abdullah shfiqe