IU Cricket

IU Cricket sports post

08/05/2026

Your Favorite team
🏏

08/05/2026

Your Favorite T20 Batsman 🏏

08/05/2026

Your Favorite ODI Batsman 🏏

19/04/2026

Hi fans

پاکستان سپر لیگ (PSL) 2026 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ 🏏پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق PSL کا 11واں ایڈیشن 26 مارچ 202...
12/03/2026

پاکستان سپر لیگ (PSL) 2026 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ 🏏
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق PSL کا 11واں ایڈیشن 26 مارچ 2026 سے شروع ہو کر 3 مئی 2026 تک جاری رہے گا۔ اس سیزن میں پہلی بار 8 ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔
میچز پاکستان کے مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے جن میں لاہور، کراچی، راولپنڈی، ملتان فیصل آباد آور پشاور شامل ہیں ۔ لیگ مرحلے کے بعد پلے آف مقابلے ہوں گے جن میں کوالیفائر، ایلیمنیٹر 1، ایلیمنیٹر 2 اور فائنل شامل ہیں۔
کرکٹ شائقین کو اس بار پہلے سے زیادہ دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ لیگ کو توسیع دے کر نئی ٹیمیں بھی شامل کی گئی ہیں۔
مزید اپڈیٹس اور مکمل میچ فکسچر کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ 🇵🇰🏏

Faheem ashraf
11/02/2026

Faheem ashraf

David warner
11/02/2026

David warner



PSL
11/02/2026

PSL


Address

Mohmand Ambar
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IU Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category