juna cricket HD

juna cricket HD

Share

IM HUSSNAIN JUNA from kashmir
Alhamdulillah for everything
Part time live broadcast commentator 💯

13/04/2026

kashmir

10/04/2026

Tm

10/04/2026

08/04/2026

He is just not a king he is a genius mon

30/03/2026

سہنسہ چھوچھ برجن آل آزاد کشمیر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
چیمپئن _چیمپئن _ چیمپئن
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ فخرے جُونا حیدر جُونا ۔
کوئی پوچھے تو کہنا فخرے جُونا #حیدرجُونا آیا تھا
چھوچھ برجن کے مقام پر حیدر جونا کا بلّا خوب برسا ،
پہلے میچ میں حمزہ شاہ فرام ڈڈیال کی ایک تگڑی ٹیم کے خلاف چارج کرتے ہوے پانچ اوور میں 111 کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔ کوارٹر فائنل میں شاہد پیسر کی ٹیم کے خلاف 20 بالز پر 66 رنز با آسانی چیز کیا ، ایک اوور میں 5 چھکے بھی لگائے ، سیمی فائنل مقابلے میں عامر کھڑ ی کی ٹیم نے جب 20 بالز پر 71 رنز کا بڑا ہدف سیٹ کیا تو چیز کرتے ہُوئے عامر کھڑی کے پہلے اوور میں 28 رنز لگا دیے ، اور ٹارگٹ کو با آسانی 3.2 اوورز میں چیز کر لیا ، اور فائنل مقابلے میں بھی پہلے اوور میں 4 چھکے لگا کر اپنی ٹیم کی پوزیشن کو مضبوط بنایا ۔ اسی طرح اپنی ٹیم ینگ فرینڈز کو چمپئن بنوانے میں کامیاب رہے ۔

تو شائقین کرکٹ کیسی لگی آپ کو حیدر جونا کی سہنسہ چھوچھ کی سرزمین پر یہ بلے بازی ۔ ؟

28/03/2026

عمری ملک

25/03/2026

😁🤣
ان کی اپنی ہی دنیا ہے

21/03/2026
18/03/2026

Apna hero

18/03/2026

کلاس کا نام حرم چکوال پر ختم ہے ❤️‍🩹

17/03/2026

King of the game forever favorite

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dubai