Ali writes

Ali writes

Share

poetry is my life�� میری خواہش ہے آپ مسکراتے رہے

16/04/2021

ہر کھو جانے والا شخص اِس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اُس کو خسارہ لکھا جائے 💯🖤

08/04/2021

🤐

03/04/2021

🖤

24/03/2021

🥀

09/03/2021

کیا خوب ہے وبال کہ پل پل گھڑی گھڑی
اس کو ہی کیجے یاد جو کرتا نہیں کبھی

ہر بار ہم یقین سے بوئیں محبتیں
ہر بار ہے نتیجہ وہی یعنی بے رخی

جگنو، چراغ ساتھ ہیں، خود آفتاب ہوں
جاتی نہیں ہے گھر سے مرے پھر بھی تیرگی

در پیش حادثات کو پہلے گزار لوں
پھر زندگی بچی تو گزاروں گا زندگی

کٹ جائے عافیت سے یہی دن کسی طرح
اس سے زیادہ ہم نے تو سوچا نہیں کبھی

گو سانحے ہزار ہیں گزرے زمین پر
وابستگی سے بڑھ کے نہیں امتحاں کوئی

دشمن کی چال سے کبھی خائف نہیں ہوئے
دیتی ہے مات ہم کو ہمیشہ یہ دلبری

احوال یہ ہے بعد ترے ، اتفاق سے
مل بھی لیا کسی سے تو ہوتی نہیں خوشی

علی میں کیا قصیدہ لکھوں ایسے چاند کا
سیراب آنکھ کو نہ کرے جس کی چاندنی

۔۔۔۔۔۔۔علی

09/03/2021

☺️

28/02/2021

🤔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dubai
181825