Penalty for ✨️
Khudukhel Stars Football Club
𝗔𝗹𝗹 𝗼𝘂𝗿 𝗽𝘂𝗿𝗽𝗼𝘀𝗲 𝗶𝘀 𝘁𝗼 𝗲𝘅𝘁𝗿𝗮𝗰𝘁 𝘁𝗮𝗹𝗲𝗻𝘁𝗲𝗱 𝘆𝗼𝘂𝗻𝗴 𝗽𝗹𝗮𝘆𝗲𝗿𝘀 from khudokhel buner
02/06/2026
We call him king 🤴
Fcb vs real Madrid
Penalty shoot
24/05/2026
طوطالئ فٹ بال کلب پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والے لیجنڈری فٹ بال کھلاڑی جناب ظفر علی لالا کا رات (محصول کوٹھے) کے مقام پر ایک المناک حادثے میں انتقال ایک ایسا صدمہ ہے جس نے پورے علاقے کو سوگوار کردیا۔
وہ صرف ایک بہترین فٹبالر نہیں تھے بلکہ نوجوانوں کے لیے ایک حوصلہ، ایک جذبہ اور کھیل کے میدان کی پہچان تھے۔ ان کے جانے سے طوطالئ فٹ بال کا ایک سنہرا باب ختم ہوگیا۔
اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ برداشت صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
نماز جنازہ بروز اتوار صبح 10:30 بجے ادا کی جاٸیگی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
13A Street
Dubai
EMIRATESGROUP,P.O.BOXNO.686.