Affan Shaheed Club

Affan Shaheed Club

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Affan Shaheed Club, Sports Club, ‮شارع الإمارات, راس الخيمة, الإمارات العربية المتحدة‬, Ras al-Khaimah.

02/01/2023

02/01/2023

02/01/2023

جس کی مخالفت نہیں اس کا کوئ معیار نہیں _✌️

Photos from Maroo Murree's post 04/12/2022
04/12/2022



04/03/2022

Azam Khan in Female version😀😀😀😀

22/02/2022

Respect❤❤

Photos from Affan Shaheed Club's post 17/02/2022

آج بیروٹی کرکٹ گروانڈ ٹائیں میں آفان شہید کلب سیمی فائنل میں Masar 11 کو ہرایا۔۔جس میں آفان شہید نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوور میں 106 رنز بنائیں اور ایک زبردست مقابلے کے بعد 7 رنز سے آفان شہید نے میچ جیت لیا۔ جس میں شہریار(شہری) نے زبردست بیٹنگ کی اور 60+ رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہچایا ۔۔
فائنل میں بنگوئیں 11 کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوور میں 87 رنز کا کا ہدف دیا اور 20 رنز سے آفان شہید نے میچ جیت لیا۔۔بولنگ میں۔ علی , عادل,حمزہ ,ثقلين نے زبردست پرفارمنس دیکھائی اور بنگوئیں 11 کے بیٹسمین کو بے بس کر دیا اور فائنل اپنے کر دیا۔۔
Well played All boys..
Congratulates Affan Shaheed Club Tain

15/02/2022

آج بیروٹی کرکٹ گروانڈ ٹائیں میں آفان شہید کلب ٹائیں نے اپنے راونڈ کے میچ جیت کر سیمی فائنل میں کوالی فائی کر لیا ہے۔۔۔
پہلے میچ نصاب محروم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوور میں 60 رنز کا کارگٹ دیا جو باآسانی 4 اوور میں مکمل کر لیا۔۔
دوسرے میچ میں امتیاز شہید سپورٹس کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے4 اوور میں 68 رنز کا ہدف دیا جو 20 رنز سے باآسانی جیت لیا۔۔
کواٹرفائنل میں لاگڑیاٹ ویلی کے خلاف 4 اوور میں 59 رنز کا ہدف دیا جس میں عادل لفٹی نے زبردست بیٹنگ کی اور ا بولنگ میں علی اورشہریار نے زبردست بولنگ کی اور آخری اوور میں شہریار نے بہترین اوور کر کے 14 رنز بچائے کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہچاہیں۔۔۔
Well played all boys..
Adil
Shari
Haris
Ali
Umer
Hammad
Best of luck for semi final and Final

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Ras al-Khaimah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


‮شارع الإمارات, راس الخيمة, الإمارات العربية المتحدة‬
Ras Al-Khaimah