vlogg
MA ADNAN Volgg
fine vlogger
゚viralシ
زما دا طرفہ نہ ٹول مسلمانانِو تہ لوی ۔غٹ اختر ڈیر ڈیر مبارک شاہ
لیکن افسوس چے زمونگ قوم دہ دغے سڑی ملگرتیا نہ کئے۔
بلکہ دہ ہغہ چا ملگرتیا کئے۔ چے کمو خلکو دوی صرف و صرف دہ خپل مفاد دہ پارہ استعمالوی
معزرت کے ساتھ سیاست مخکی عبادت وہ وس منافقت دی دی دلہ قوم تاسولہ ھم ووٹ درکڑی
السلام وعليکم 🤲۔
دن بھر کی سخت دھوپ، تھکن، تنہائی اور مشکلات کے باوجود وہ صرف اس امید پر جیتے ہیں کہ ایک دن ان کے اپنے خوش ہوں گے۔۔👍
゚viralシ
حافظ نعیم الرحمٰن کی سیاست کا مثبت پہلو یہ ہے کہ وہ اختلاف کو دشمنی نہیں بناتے۔ تنقید اور احتجاج کے باوجود قومی مفاد میں مذاکرات، برداشت اور مثبت سیاسی رویّے کو ترجیح دیتے ہیں، اور یہی جماعتِ اسلامی کی سیاسی روایت بھی رہی ہے۔
حافظ حفیظ الرحمٰن
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
Hafiz Hafeez Ur Rehman
Hafiz Naeem ur Rehman
Mian Shehbaz Sharif
Maulana Asadullah
Engineer Nasir Ali
Muhammad Yunus
24/05/2026
ظــلــم ڈیــر زیــات شــو خــو زمــونــگ د مــشــرانــوں خــامــوشــی بــہ مــونــگ تــہ ڈیــر غــٹ نــقــصــان راکــئ الــلــہ دی رحــم اوکــڑی 🤲
24/05/2026
اس گاڑی میں پنجاب سے آئے سیاح بیٹھے تھے۔ مدین جرو کے مقام پر دو بچوں سے ایک بکری کی قیمت 50000 مقرر کی اور بکری گاڑی میں ڈال لی۔ جس کے بعد گاڑی کو ایکسلیٹر دیا اور مینگورہ کی طرف بھاگ گئے۔ غریب بچے روتے رہے اور گاڑی نظروں سے اوجھل ہو گئی۔ پوسٹ شئیر کیجئیے اگر کسی کو بھی اس گاڑی کا پتہ چلے یا نظر آئے تو قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں یا اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔۔۔
23/05/2026
"پردیس کی اصل دولت ڈالر یا ریال نہیں ہوتے، بلکہ وہ دعائیں ہوتی ہیں جو گھر والے ہر نماز کے بعد آپ کے لیے کرتے ہیں۔"
پردیس میں اصل جنگ پیسے کی نہیں ہوتی
اصل جنگ انسان کے اپنے نفس سے ہوتی ہے
یہاں انسان ہر دن خود سے لڑتا ہے
کبھی تھکن سے، کبھی تنہائی سے، کبھی حالات سے۔
صبح آنکھ کھلتی ہے تو کام کی فکر
Dubai میں رہ کر ایک بات بہت گہری سمجھ آئی
یہاں کوئی آپ کو کامیابی لا کر نہیں دیتا،
آپ کو خود اپنی جگہ بنانی پڑتی ہے۔
بہت لوگ آتے ہیں
کچھ مہینوں بعد ہار مان لیتے ہیں،
اور کچھ سالوں بعد اپنی زندگی بدل لیتے ہیں۔
فرق صرف ایک ہوتا ہے:
صبر اور مستقل مزاجی۔
خاص طور پر ہم ڈرائیور بھائی…
ہم سڑکوں پر ہوتے ہیں،
کبھی دھوپ میں، کبھی ٹریفک میں، کبھی تھکن میں…
لیکن پھر بھی ڈیوٹی نہیں چھوڑتے۔
کیونکہ ہمیں پتا ہے
گھر میں کوئی ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
یہی سوچ انسان کو چلاتی ہے۔
پردیس میں سب کچھ آسان نہیں ہوتا…
لیکن ناممکن بھی نہیں ہوتا۔
جو بندہ ہار نہیں مانتا
وہی آخر میں کچھ بن جاتا ہے۔
آج کی محنت
کل کی عزت ہے۔
اور یاد رکھو…
اللہ کبھی محنت ضائع نہیں کرتا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
UAE
Ras Al-Khaimah
1122