Classic cricket club RAK

Classic cricket club RAK

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Classic cricket club RAK, Sports, Ras al-Khaimah.

Photos from Classic cricket club RAK's post 17/12/2021

کل رات کو پی ایچ ڈی گراؤنڈ پر بہت شاندار ٹورنامنٹ آرگنائز ہوا تھا جس میں کلاسک سی سی نے اللہ کے فضل سے اور لڑکو کی محنت سے کامیابی حاصل کی۔
پہلے میچ میں کلاسک سی سی نے سپر وزیرستان کو 83 کا ٹارکٹ دیا جس کا تعاقب کرنے میں وہ ناکام رہے اور آسانی سے کلاسک سی سی جیت گئی۔ خرم بھائی اور شاہد بھائی میچ کے نمایا کھلاڑی تھے۔ سیمی فائنل میں کلاسک سی سی نے زین سی سی کو 93 کا ٹارگٹ دیا زین سی سی نے بھی کلاسک سی سی کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے اور آسانی سے کلاسک سی سی جیت گئی۔
فائنل میچ میں یونائیٹڈ سی سی سے سامنا ہوا جو رس الخیمہ کی بہت ہی اچھی ٹیم کہلائی جاتی ہے انھونے کلاسک سی سی کو 73 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں لاسٹ اوور عبید نے میڈن بھی کیا تھا۔ ہم تو بہت ہی کانٹے دار مقابلے کے انتظار میں تھے لیکن خرم بھائی اور حسن بھائی نے میچ کو ون سائیڈ بنا دیا اور 4 اوورز میں ہی ٹارگٹ حاصل کرلیا۔ کلاسک سی سی کے تمام پلیئرز کو شاندار جیت مبارک ہو ❤️❤️❤️

04/12/2021

الحمدللّٰہ وین دا فائنل کلاسک سی سی 🤲🤲🙏🙏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Ras al-Khaimah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Ras Al-Khaimah