05/06/2026
FREE ENTRY TAPEBALL CRICKET TOURNAMENT 2026
Get ready for an action-packed day of cricket as
Blue Diamond & Zaki 777 proudly present the FREE Tapeball Cricket Tournament!
🏆 Champion Prize: AED 1,000 + Trophy
🥈 Runner-Up Prize: AED 500 + Trophy
👥 10 Teams Only
⚡ Knockout Format
🎾 Official Ball: Zaki 777
📅 Date: 13 June 2026
📍 Venue: Ajman Ground
📞 Registration & Information: 056 977 7324
Don't miss the chance to showcase your talent, compete for exciting prizes, and enjoy thrilling cricket action. Gather your team and register now before all slots are filled!
🎥 Live on TikTok:
🏏
05/06/2026
If you are passionate about cricket and want to take your game to the next level, whether you want to improve your batting or sharpen your bowling skills, get in touch with Coach Ali Asad Abbas.
As a former cricketer and experienced coach, he has the expertise and ability to develop young talent and provide high-quality cricket training. His love for the game, dedication, passion, and commitment are a true reflection of his journey and success in cricket.
Come, enhance your cricketing skills, turn your dreams into reality, and take a confident step toward success. 🏏🔥
Coach Ali Asad Abbas
Train Hard • Play Smart • Achieve More
25/05/2026
کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر میں سیالکوٹ اسپورٹس & اسپائکرز 11 کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
الحمدللہ ❤️
سیالکوٹ اسپورٹس اینڈ اسپائکرز ناک آؤٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو شاندار انداز میں پہنچا۔ اس ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا اور تمام ٹیموں نے بہترین ڈسپلن اور ٹائم کی پابندی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ماشاء اللہ تمام میچز وقت پر مکمل ہوئے اور کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا۔
یہ ٹورنامنٹ خوبصورت ماحول، بہترین کھیل اور آپ سب دوستوں کی محبت کی وجہ سے یادگار بن گیا۔ تمام پلیئرز نے زبردست پرفارمنس دکھائی اور شاندار کرکٹ کھیل کر خوب داد وصول کی۔
دل کی گہرائیوں سے شکریہ تمام اسپانسرز کا جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو سپورٹ کیا اور اسے کامیاب بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔
خصوصی شکریہ تمام کیپٹن صاحبان کا جنہوں نے بہترین اسپورٹس مین اسپرٹ، اتحاد اور شاندار لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا۔
اور سب سے بڑھ کر شکریہ ان تمام دوستوں، شائقین اور سپورٹرز کا جو گراؤنڈ میں آئے اور اپنی محبت سے اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیے۔ ❤️🏏
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے، سلامت رکھے اور ہمیشہ محبتوں میں قائم رکھے۔
جزاک اللہ خیر 🤲
25/05/2026
🏏✨ سیالکوٹ اسپورٹس اینڈ اسپائکرز الیون ناک آؤٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ✨🏏
🔥 ہَمریہ کنگ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں رنر اپ کا اعزاز اپنے نام کر لیا 🔥
پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم نے بہترین کھیل، زبردست جذبہ، لاجواب ٹیم ورک اور فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔
ہر میچ میں کھلاڑیوں نے اپنی پرفارمنس سے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ 👏🏏
💫 ہَمریہ کنگ واقعی اس ٹورنامنٹ کی شان بن کر ابھری 💫
🌹 ہَمریہ کنگ کی پوری ٹیم، اونرز، سپورٹرز اور تمام پلیئرز کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو 🌹
🏆❤️ Congratulations HAMRIYAH KING ❤️🏆
24/05/2026
رات بھر میدان سجا رہا، مقابلے ہوتے رہے، ہر ٹیم نے دل جیتنے والا کھیل پیش کیا، مگر جب بات آئی ٹرافی اٹھانے کی تو پھر نام آیا صرف ایک… ون اینڈ اونلی حافظ سی سی! 🏆🔥
یو اے ای کی ٹیپ بال کرکٹ میں جس ٹیم کا نام ہی اعتماد، کلاس اور چیمپئنز والی فیلنگ دے، وہ ہے حافظ سی سی۔
ایک بار پھر شاندار کھیل، زبردست ٹیم ورک اور لاجواب پرفارمنس کے ساتھ حافظ سی سی نے ثابت کر دیا کہ چیمپئن صرف بنتے نہیں، اپنا راج قائم بھی رکھتے ہیں۔ 💪🏏
سیالکوٹ اسپورٹس اینڈ اسپائکرز الیون ناک آؤٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم حافظ سی سی کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 👏🔥