BJ sports UAE

BJ sports  UAE

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BJ sports UAE, Sports, National pant, Sharjah.

25/08/2026

We are proud to welcome Mr. Yasir Siddique as the Media Director for ICCL Season 2.

With his dynamic presence, strong communication skills, and passion for media and engagement, Mr. Yasir Siddique will play a vital role in strengthening ICCL’s media presence, amplifying the league’s reach, and bringing the excitement of Season 2 to audiences across the UAE.

We look forward to his creativity, vision, and contribution in capturing the spirit of the league, celebrating its participants, and creating a powerful media experience throughout the tournament.

We are delighted to have him as part of the ICCL family and look forward to an exciting and successful Season 2 together.

Welcome aboard, Mr. Yasir Siddique! 🏏

25/08/2026

🏏🔥 پرنس آف ٹیپ بال فہد میاں چنوں کا چکوال سپر لیگ کے لیے خوبصورت پیغام ❤️

خود بھی آئیں، اپنے دوستوں کو بھی ساتھ لائیں اور اس شاندار ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائیں۔ 🏏🔥

3، 4 اور 5 ستمبر

آئیں، کرکٹ کے اس خوبصورت میلے کا حصہ بنیں! ❤️🏏

25/08/2026

🏏🔥 سپر ٹین ناک آؤٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏

آفیشل امپائرز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں ملا سید اور سردار فرحان یہ ذمہ داری سرانجام دیں گے۔ 👑🏏

ٹیپ بال کرکٹ جہاں بھی ہو، یہ دونوں شہزادے وہاں ضرور موجود ہوتے ہیں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور عزت و کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲

25/08/2026

🔥🏏 چکوال سپر لیگ میں عمر باجوہ کی شاندار انٹری! 🏏🔥

اپنی ٹیم کے لیے خوبصورت الفاظ، بھرپور جذبہ اور ایک زبردست ویڈیو کے ساتھ عمر باجوہ نے محفل لوٹ لی۔ ❤️🏏

آپ بتائیں، چکوال سپر لیگ میں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ 👇🔥

25/08/2026
25/08/2026

🏏🔥 کنگ آف ایشیا خرم چکوال کا چکوال سپر لیگ کے حوالے سے اپنی ٹیم کے لیے بہت ہی خوبصورت پیغام۔ ❤️

اپنی ٹیم کے لیے نیک خواہشات اور چکوال سپر لیگ کے لیے بھی ڈھیروں نیک تمنائیں۔ 🏆🏏

کنگ آف ایشیا خرم چکوال — کرکٹ کا ایک خوبصورت نام! 👑🔥

25/08/2026

🏏🔥 KTCL — کشمیر ٹیپ بال چیمپئنز لیگ 🔥🏏

ایک لیگ، ایک خواب، ایک چیمپئن! 🏆

یو اے ای کے گراسی گراؤنڈ پر ہونے جا رہا ہے ایک شاندار اور خوبصورت ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ! 🏏🔥

💰 انٹری فیس: صرف 250 درہم

ٹیلنٹ، مقابلہ اور کرکٹ کے جنون کا بہترین پلیٹ فارم! ❤️

🌟 بہترین کھلاڑی | مضبوط ٹیمیں | زبردست مقابلہ

👉 KTCL کے آفیشل پیج کو فالو کریں اور اس خوبصورت کرکٹ سفر کا حصہ بنیں۔

Proud Sponsors:
🔹 CryptoUrdu
🔹 UAE Cricketers Association (UAECA)

🔥 KTCL — جہاں ٹیلنٹ بنے گا چیمپئن! 🏆

25/08/2026

کرکٹ میں چھکا مارنے کے بعد آپ نے بڑے بڑے اسٹائل دیکھے ہوں گے، لیکن یہ والا انداز شاید ہی آپ نے پہلے دیکھا ہو! 😎🔥

چھکا بھی زبردست، اور جشن منانے کا انداز بھی لاجواب! 😂🏏

آپ کی اس اسٹائل کے بارے میں کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں! ❤️

24/08/2026

کمنٹس میں ضرور بتائیں، آپ کے ساتھ یا آپ کے کسی پسندیدہ بیٹسمین کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ لاسٹ بال پر سنگل نہ لیا گیا ہو؟ 😅🏏
اُس وقت آپ کی فیلنگ کیسی تھی؟ 😂🔥
اپنی رائے اور تجربہ کمنٹس میں ضرور شیئر کریں! 👇❤️

24/08/2026

نئی گاڑی بہت بہت مبارک ہو، پرنس آف ٹیپ بال فہد میاں چنوں! 🚘❤️
ہمراہ لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب 💓💓
اللہ پاک ہمیشہ خوشیاں، کامیابیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sharjah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


National Pant
Sharjah