17/10/2026
🏆🔥 FRIENDS CROSS SINGLE WICKET TOURNAMENT — EDITION 7 🔥🏆
🎉 Congratulations Captain Sheri KPK & Aqib Khan! 🏏🏆
فرینڈز کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 7 میں 24 ٹیموں نے حصہ لیا، اور اس شاندار ٹورنامنٹ کی Winner Team بننے پر Sheri KPK کے Captain اور Aqib Khan کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎊👏
🏆 زبردست کھیل، شاندار پرفارمنس اور ٹرافی اپنے نام کرنے پر بہت بہت مبارک ہو!
Well Played, Champions! Keep Shining! 👑🔥
🎥 Abdul Hameed Official — Voice of Kashmir