02/06/2026
*"تاریخ گواہ ہے... عزت کا سلسلہ جاری ہے"* 🏆
اس سیزن تبسم سپورٹس کوٹ اعظم بمقابلہ کاؤنٹی چیمپئن عباسی کلب
4 میچ... 4 بار عزت 👇
1️⃣ *پہلا میچ* - سپر اوور تک گیا، کانٹے کا مقابلہ
2️⃣ *دوسرا میچ* - کھجی والا، پول میچ میں شکست دی
3️⃣ *تیسرا میچ* - بھلی، ایک بار پھر ناک آؤٹ کر دیا
4️⃣ *چوتھا میچ* - رات کوٹ اعظم، لائٹوں تلے پھر فتح
*نتیجہ: 4-0*
نیت صاف، محنت پوری، بھروسہ صرف اللہ پر۔ فخر نہیں، بڑے بول نہیں - بس اللہ کا شکر 🤲 اَسْتَغْفِرُاللّٰه
کپتان مہر لیاقت تبسم، محسن پٹھان، چوہدری نوید، وسیم پٹھان رحمان لیفی حقوسیال ماسٹراکرام امجدچوہان محسن نری اور پوری ٹیم کو سلام۔ کوٹ اعظم کی مٹی نے گواہی دے دی۔
عباسی کلب بڑی ٹیم ہے، بڑی عزت ہے۔ مقابلہ کرکٹ کا تھا، دل کا نہیں۔ اللہ دونوں ٹیموں کو سلامت رکھے۔ آمین 💚
#4-0
---
01/06/2026
01/06/2026
01/06/2026