Tashkeel Abbas Studio HD

Tashkeel Abbas Studio HD

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tashkeel Abbas Studio HD, Sports, building 299 muewillah sharjah, Sharjah.

02/06/2026

*"تاریخ گواہ ہے... عزت کا سلسلہ جاری ہے"* 🏆

اس سیزن تبسم سپورٹس کوٹ اعظم بمقابلہ کاؤنٹی چیمپئن عباسی کلب
4 میچ... 4 بار عزت 👇

1️⃣ *پہلا میچ* - سپر اوور تک گیا، کانٹے کا مقابلہ
2️⃣ *دوسرا میچ* - کھجی والا، پول میچ میں شکست دی
3️⃣ *تیسرا میچ* - بھلی، ایک بار پھر ناک آؤٹ کر دیا
4️⃣ *چوتھا میچ* - رات کوٹ اعظم، لائٹوں تلے پھر فتح

*نتیجہ: 4-0*
نیت صاف، محنت پوری، بھروسہ صرف اللہ پر۔ فخر نہیں، بڑے بول نہیں - بس اللہ کا شکر 🤲 اَسْتَغْفِرُاللّٰه

کپتان مہر لیاقت تبسم، محسن پٹھان، چوہدری نوید، وسیم پٹھان رحمان لیفی حقوسیال ماسٹراکرام امجدچوہان محسن نری اور پوری ٹیم کو سلام۔ کوٹ اعظم کی مٹی نے گواہی دے دی۔

عباسی کلب بڑی ٹیم ہے، بڑی عزت ہے۔ مقابلہ کرکٹ کا تھا، دل کا نہیں۔ اللہ دونوں ٹیموں کو سلامت رکھے۔ آمین 💚

#4-0

---

Photos from Tashkeel Abbas Studio HD's post 01/06/2026

سہو الیون

01/06/2026
01/06/2026

میچ جتنے کے بعد انجوائے کرتے ہوئے چوہدری عثمان وڑائچ

01/06/2026

سبیل گرین بامقابلہ مخدوم سلطان

01/06/2026

💕حاجی غلام مرتضی فرام سعودی عرب جنہوں نے تشکیل 💕عباس 💕💕 کو 1000 حوصلہ افزائی کی اپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ
،💕💖💕💕

01/06/2026

Walcome to number dar comdi Star ⭐✨

01/06/2026

نمبر دار کامیڈی سٹار

01/06/2026

پیارے بھائی ❤️

01/06/2026

وسیب الیون بمقابلہ آکاش الیون

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sharjah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Building 299 Muewillah Sharjah
Sharjah
00000