27/05/2026
تمام امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک۔
Sports Page
27/05/2026
تمام امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک۔
حاجی امجد کلب برسہ خورد
22/05/2026
بڑی عید بڑا میلہ انشااللہ مکمل لائیو کوریج عید کی پہلی رات دوبئ فجیرہ گرونڈ 🇦🇪
دوبئ کی آچھی ٹیموں کے درمیان سپر 6 شوٹنگ والی ٹورنامنٹ تمام شائقین خضرات کو شرکت کی بھرپور دعوت 🥰
انٹرنیشنل آناونسر گورا جی جےپور ضلع گجرات❤️
عُقاب پاکستان چوہدری عبدالباسط vs حاجی چوہدری منہاس اسلم گوندل
ٹبی سکھواں میچ 2026
22/04/2026
انشاءاللّٰہ کل دن 5:00 بجے بہت اچھا میچ ہو گا
انٹرنیشنل آناونسر گورا جی جےپور روزگار کے سلسلے میں دبئی روانہ ہو رہا ہے۔
کون خوشی سے اپنے ماں باپ کی دعاؤں والی چھاؤں، اپنے گھر کی دیواریں، گلیوں کی رونق، دوستوں کی محفلیں چھوڑتا ہے؟
انسان شوق سے نہیں جاتا ۔حالات لے جاتے ہیں، مجبوری لے جاتی ہے، ذمہ داریاں لے جاتی ہیں۔ پردیس کی چمکتی روشنیوں کے پیچھے کتنے آنسو ہوتے ہیں، یہ صرف وہی جانتا ہے جو اپنوں کو سینے سے لگا کر رخصت ہوتا ہے۔
ہنستا ہوا چہرہ دکھا کر اندر سے ٹوٹ جانا… یہ ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی۔
رب کریم اسے ہر قدم پر کامیابی دے گا، عزت دے گا، حلال رزق میں برکت دے گا اور ہر آزمائش میں آسانی عطا فرمائے گا۔
یا اللہ! ہمارے ملک میں بھی ایسے حالات پیدا فرما دے کہ کوئی نوجوان صرف مجبوری کی وجہ سے اپنا وطن نہ چھوڑے۔ روزگار کے مواقع عطا فرما، آسانیاں پیدا فرما، اور ہمارے دوست کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
انٹرنیشنل آناونسر گورا جی جےپور🎤
17/02/2026
تم اپنا کردار اچھارکھو خدا تمہارا معیار اچھاکردےگا❤️
"میں اگر اپنی پوری کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ کر سکا تو کوئی بات نہیں لیکن اندھیروں سے صلح نہیں کروں گا ✌🏻🔥"
ریخان گجر لونگو❤️
چوہدری زریاب گہیال زیر❤️
انٹرنیشنل آناونسر گورا جی جےپور❤️
09/02/2026
عزت دینے والا میرا اللہ ہیں✨🖤
لوگوں کے بُرا چاہنے سے فرق نہی پڑتا