12/08/2026
🏆 پہلا اقبال دادا گل مرحوم میموریل فٹسال ٹورنامنٹ
کل تیسرے کوارٹر فائنل میں:
⚽ غوریجو کا مقابلہ SK Motors گلجباسے ہوگا
🔥 دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلے کی توقع ہے۔
تمام شائقینِ فٹبال سے شرکت کی درخواست ہے۔
12/08/2026
� پہلا اقبال دادا گل مرحوم میموریل فٹسال ٹورنامنٹ
آج کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میں انگار گولجبا نے شاندار اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دادا ایف سی بلور گرام کو 6-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
11/08/2026
⚽ پہلا اقبال دادا گل مرحوم میموریل فٹسال ٹورنامنٹ ⚽
کل دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں:
🔥 انگار گلجُبا 🆚 دادا FC بلوگرام 🔥
تمام شائقینِ فٹبال سے گزارش ہے کہ اپنی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لیے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ ❤️⚽
11/08/2026
Kabal 11 fc beat United sersanai by 4-2
11/08/2026
First quartefinal match
Kabal 11 🆚 United sersanai
Time 6:00 PM