18/08/2026
ناوہ گئی فٹ بال کلب بمقابلہ شاہین دیوانہ بابا فٹ بال کلب
کل گدیزی گراونڈ پر انشاءاللہ۔۔
The official Nawagai Football Club page
18/08/2026
ناوہ گئی فٹ بال کلب بمقابلہ شاہین دیوانہ بابا فٹ بال کلب
کل گدیزی گراونڈ پر انشاءاللہ۔۔
اعزاز باچا کا خوبصورت فری کک گول 😇
یونین کونسل ناوہ گئی کے صفائی عملہ ناوہ گئی فٹ بال سٹیڈیم کے صفائی میں مصروف شکریہ سینئر اسسٹنٹ ڈائرکٹر فرہاد علی یوسفزئی صاحب سیکرٹری سلطنت خان صاحب اور سیکرٹری محمد عرفان۔۔تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ صفائی کا خیال رکھیں اور اپنے اردگرد ماحول کو صاف رکھیں۔۔
04/08/2026
شاہین سٹار فٹ بال کلب پیربابا کو صوبائی ٹورنامنٹ جیتنے پر تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں،شاہین سٹار کلب کی جیت پورے بونیر فٹ بال کی جیت ہے۔۔
حارث اج کل بہترین فارم میں ہے
02/08/2026
پہلے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کے بعد جنگدرہ فٹ بال گراونڈ پر بہت جلد امن فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن کا اعاز صوبیدار میجر ریٹائر رئیس خان کے نگرانی میں ہونے والا ہے خواہمشند فٹ بال ٹیمیں اپنا انٹری یقینی بنائے۔۔
افغان فٹ بال کلب سلطانوس اور ازاد ستوری فٹ بال کلب تورورسک پنلٹی شوٹ اوٹ۔۔
27/07/2026
مندنڑ فٹ بال لیگ
25/07/2026
پہلا مندنڑ ریڈ فٹ بال چمپئین ٹرافی ناوہ گئی فٹ بال سٹیڈیم میں کل ہوگا ایک بڑا ٹاکرا بونیر کے دو بہترین ٹیموں افغان فٹ بال کلب سلطانوس اور ازاد ستوری فٹ بال کلب تورورسک کے درمیان،شائقین فٹ بال سے گزارش ہے کہ وہ گراونڈ میں اکر ہمارے فائنل کو رونق بخشے اور اپنے پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرے۔۔میچ 5:00شروع ہوگا وقت کی پابندی لازمی ہے۔۔