19/10/2026
🏆🔥 اغاز تو بسم اللہ انجام میرا اللہ جانے 🏆🔥
خوشاب سی سی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ورلڈ کپ
ہم آنے والی ٹیموں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ویلکم ویلکم اور ویلکم کرتے ہیں
کنفرم ٹیم نمبر 2 پختون ملک سٹار 🌟
ٹیم کیپٹن زمیم پٹھان ✅ بیسٹ اف لک
💐
چیف آرگنائزر
ٹوٹل 8 ٹیمیں ✔️🏆
Total price 150bd with 🏆✔️
ایک بہت ہی اچھا اور میگا ایونٹ سجنے جا رہا ہے
شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار
میڈیا کوریج انشاءاللہ اسی پیج پر ہوگی
Pind wala live Cricket page pr 📢💯✅