Soul Connection

Soul Connection

Share

Connect to your soul to improve your relationships professionally, physically, mentally, and spiritually.

07/15/2026
06/01/2026

"شادی شدہ عورتوں سے آج میرا بہت اہم سوال ہے؟
کیا آپ اپنے شوہر جیسے انسان کا انتخاب اپنی بیٹی کے لیے کریں گی؟
کیا آپ چاہتی ہیں کہ آنے والے وقت میں آپ کے خاوند جیسا شخص آپ کی بیٹی کا شوہر ہو!!!
جواب لازمی دینا ہے؟"

*سیدھی بات:*
اگر دل سے ہاتھ رکھ کر جواب "نہیں" آئے، تو یہی سب سے بڑا اشارہ ہے کہ آپ کی شادی میں کچھ غلط چل رہا ہے۔
شوہر کا مطلب سہارا، عزت، سکون ہونا چاہیے۔ اگر کسی عورت کی خواہش ہی یہ ہو کہ میری بیٹی کو ایسا شوہر نہ ملے، تو اس کا مطلب ہے وہ خود روز ٹوٹ رہی ہے۔

یہ سوال صرف عورتوں کے لیے نہیں، مردوں کے لیے بھی آئینہ ہے۔
اگر آپ کا رویہ ایسا ہے کہ آپ کی بیٹی آپ جیسے شوہر سے ڈرے، تو خود کو بدلنے کا وقت ہے۔

05/20/2026

طاقت پر غرور کرنے والوں کو یہ ویڈیو ایک خاموش مگر گہرا جواب ہے۔
جس نے بھی اسے بنایا ہے، اُس کی سوچ اور اندازِ بیان کو سلام۔

04/12/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Toronto?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Milton
Toronto, ON