20/04/2026
*🚨 اپڈیــٹ*
*کرولوس اورحان قسط 22 دو ہفتے تاخیر سے یعنی 29 اپریل کو نشر کی جائے گی*🥺💔
*کیـــونکـہ اگلــے ہفتــے بــدھ کــی رات ATV چیــنل (جــس چیــنل پـر کـورلـوش اورحـان نشــر ہـوتا ہـے) پـر فٹـٓبال میـٓچ نــشر ہــوگا 🙂💔*
07/04/2026
The veteran actor Serdar Gökhan brought two legendary characters to life on screen.
06/04/2026
"بُوران الپ" (Yiğit Uçan) نے آخرکار کی قسط 22 سے الوداع کہہ دیا 💔
انہوں نے 2019 میں Kuruluş Osman کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کیا اور اپنے کردار سے مداحوں کے دلوں میں خاص جگہ بنائی۔۔
01/04/2026
Yusuf is finally back on screen.
31/03/2026
ہائے ماشاءاللہ مبارکاں جی مبارکاں بوران اور جارکتائی کو وزارت عظمیٰ کی پگڑیاں مل گئی ہیں ـــ!!!!🙆😍🩷
31/03/2026
_________💫👻😂___🔗
🤪😎
*میں
امی میں آپ کی كام میں کوئی مدد کر دوں*
🫴🏻😂
*امی
کیوں بیٹا نیٹ ختم ہو گیا کیا*
😶🤧
31/03/2026
کوکسال بابا کا سلطان محمد فاتح سیٹ کا دورہ - یہ ترکی کے مشہور سوشل میڈیا اسٹار ہیں اپنے چھوٹے قد اور مزاحیہ حرکات کی وجہ سے مشہور ہیں.