Raja super live

Raja super live

Partager

Cricket ,Football , all match live on

Fonctionnement normal

31/10/2024
19/09/2024

جشن عیدمیلاد النبی جامعہ مسجد چک نمبر 268/H r

17/09/2024

ون ڈے ٹورنمنٹ جلد سے جلد ٹیم انٹر کروالے
یہ ایونٹ کھچی والا سپر لاییو پر دکھا یا جاے گا

Photos from Raja super live's post 30/05/2024

فورٹ عباس شہر میں راجہ سپورٹس شاپ ۔
گورنمنٹ بوائز ھائی سکول کے سامنے مین ہائیوے روڈ پر راجہ سپورٹس اینڈ گارمنٹس سٹور ہے
یہاں پر ہر قسم کا سپورٹس اور گارمنٹس کا سامان دستیاب ہے
ہمارے ہاں کرکٹ کے حوالے سے ۔ JD بیٹ ۔ کوکونیٹ بیٹ ۔ سری لنکن بیٹ۔ راولا کوٹ بیٹ ۔ جرمن بیٹ ۔ ٹینس بال، ہارڈ بال ، اینر ، ٹرافیز ،
فٹبال کے حوالے سے۔ ASH ، شائین ، سٹار، مہتاب، ڈبل سٹار کے فٹبال دستیاب ہیں۔۔
گارمنٹس کے حوالے سے ۔ ایڈیداز ۔ نائکی۔ جیکو۔ ہر طرح کے برینڈ کا گارمنٹس دستیاب ہے

14/05/2024

Congratulations Raja Brothers For The New Venture♥️.

The Best Variety Of Sports Equipment At Reasonable Prices👌

👍

14/01/2024

Raja Husnain Brand oF 268H/R Hard ball parfomes_At Fortabbas final match against Rrailway cricket club

15/12/2023

بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭

16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!
#16دسمبر 😥
💔جب بھی خیال آتا ,دل خون کے آنسو ,روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲💔

Photos from Raja super live's post 14/12/2023

🚨 𝐇𝐁𝐋 𝐏𝐒𝐋 𝐃𝐑𝐀𝐅𝐓 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐓𝐄𝐀𝐌 𝐑𝐎𝐒𝐓𝐄𝐑 🚨
کونسی ٹیم۔سب سے بیلنس ہے اور آپکی فیورٹ ٹیم کونسی ہے ؟

Photos from Raja super live's post 05/12/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023ء
اس ایونٹ کو راجہ سپر لائیو نے
ٹورنامنٹ کے سارے میچ راجہ سپر لائیو نے پوری دنیا کو دیکھائے۔۔ شکریہ

Photos from Raja super live's post 04/12/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
کمنٹیٹر وحید عباس تیجہ کھچی والا
شکریہ بھائی آپ اس ٹورنامنٹ میں آئے اور اس ٹورنامنٹ میں چار چاند لگائے

شکریہ راجہ سپر لائیو کی جانب سے وحید عباس تیجہ

Photos from Raja super live's post 04/12/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023ء
راجہ سپر لائیو کی طرف سے کنگ فٹبال کلب 208/9R کو فائنل جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور اپریشیٹ کرتے ہیں ٹورنامنٹ کمیٹی کو جنہوں نے مکمل منیجمنٹ کنٹرول کی اور اتنا بڑا ایونٹ منعقد کیا ۔پا کستان کے بہت بڑے سٹار اور نامزد کھلاڑی اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا ۔
اس سب کا کریڈٹ سب سے ہمارے پہلے پیارے بھائی افتخار پھیکا کو اور ان کا ساتھ دیے رہے تھے احمد فراز کو جاتا ہے جن کی سپورٹ سے اتنا بڑا ٹورنامنٹ ہوا اور اس کے بعد 208 کی کمیٹی کا شکر گزار ہیں جس میں کلیم ، عرفان لاہوری اور 208 کے کے گاوں کے لوگ جنہوں نے اتنا اچھا انتظام کیا۔۔ اور ہمارے پنجاب کے علاقے میں فٹبال کو پرموٹ کیا ۔۔ پاکستان کے بڑے بڑے فٹبالر ایک ہی گرونڈ میں اکٹھے کر دیے۔۔
انعامات کی بھر پور تقسیمات ہوئی ۔ فائنل کیلئے پہلا انعام
دو عدد موٹر سائیکل 70 ۔
اور دوسرا انعام ایک عدد موٹر سائیکل رکھی تھی۔
جبکہ تماشائی کیلئے ایک عمرہ کا مکمل پیکج رکھا تھا
جو کہ گزشتہ رات فیصل آباد کا خوش نصیب انسان نامزد ہوا۔۔۔
ٹورنامنٹ کے سارے میچ راجہ سپر لائیو نے پوری دنیا میں دیکھائے۔۔ شکریہ

03/12/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
2023_12_3 بروز اتوار
فائنل میچ
کنگ فٹبال کلبvs208
عوامی کلب ڈرا والا
پہلا انعام ____2موٹر سائیکل
دوسرا انعام __1موٹر سائیکل

لائیو ان راجہ سپر لائیو

02/12/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023 خصوصی آمد وائس اف کچھی والہ کمنٹیر ایم وحید عباس تیجہ___
2023_12_2 بروز ہفتہ
پہلا سیمی فائنل کھچی والا فٹبال vs کنگ فٹبال کلب208
دوسرا سیمی فائنل عوامی کلب ڈرا والا vs مز کلب فٹبال

لائیو ان راجہ سپر لائیو

30/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
انشاء اللہ
30- نومبر - 2023 جمعرات کی رات 7 بجے ۔چک 208 میں
کواٹر فائنل راجہ فٹبال کلب اور کھچی والا کے درمیان کھیلا جائے گا۔۔

27/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ اج رات کے میچ 2023_11_27
Live_on_Raja super live ⚽⚽

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Vidéos (voir toutes)

جشن عیدمیلاد النبی جامعہ مسجد چک نمبر 268/H r
Raja Husnain Brand oF 268H/R Hard ball parfomes_At Fortabbas final match against Rrailway cricket club
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیںیا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).ہماری خاک سے خوشبو...
دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ  2023ء
دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ گراؤنڈ  208/9r
دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ  2023ء
راجہ فٹبال کلب ہارون آباد فریش منٹ کرتے ہوئے 🖤💓🖤
بڑا میچ بڑا ٹاکرا"راجہ فٹبال کلب 268 فورٹ عباس (بمقابلہ) شفقت شہید 146 ہارون آباد  کے درمیان

Site Web

Adresse


Fortabbas
Democratic Republic Of The
62020