Imran khan supporter

Imran khan supporter

Partager

only Imran Khan support ✌️

11/05/2023

کی بورڈ وارئیرز !!!!

یہ پروپیگنڈہ وار فیئر ہے۔ اپنی متشدد پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیں اور مل کر مہم شروع کریں کہ مظاہرین کو نامعلوم افراد نے اکسایا اور وہی توڑ پھوڑ کرتے رہے ، عوام پہ ظلم و ستم کی ویڈیوز پھیلانا شروع کر دیں ، اپنے امن پسندی کے بنائیے کی ترویج کریں۔ پارٹی کے تمام عہدیداران نے پرامن احتجاج کی کال دی تھی ۔ لگاتار فائرنگ میں ستر سے زائد لاشوں میں سو فیصد مظاہرین کی ہے یعنی کوئی ایک بھی وردی پوش نہیں مارا گیا جو صبر و تحمل کی غیر معمولی مثال ہے۔ یہ بیانیہ تقریباً 90 فیصد مبنی بر حقیقت ہے ۔ لہذا دس فیصد کا مارجن انھیں مت دیں ۔

تحریر محمد ناصر صدیقی

18/01/2023

‏‎عدم اعتماد کا سُن کے استعفے بھی منظور ہونا شروع ہوگئے
عمران خان کا خوف سر چڑھ کر بول رہا ہے🤣✌

Photos from Imran khan supporter's post 12/01/2023
09/01/2023
15/06/2022

Imran khan 💪💪💪

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The