Murree Hazara Sports

Murree Hazara Sports

Partager

Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Murree Hazara Sports, Democratic Republic of the.

یہ پیج آپ کو فراہم کرے گا لائیو کوریج، کمنٹری، کرکٹ شارٹس، میچ کی جھلکیاں، کھلاڑیوں کے انٹرویوز اور مری، راولپنڈی، ایبٹ آباد اور ہزارہ ریجن کرکٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں: +923295925196

15/08/2026

Proud of District Murree UC numble one and only huzaim numble ❤️❤️❤️

14/08/2026

Pindi ka Raja 🥰🥰
Raja Talha VS Sayyam Pind ❤️❤️

14/08/2026

Marroo Murree King Of swing 🥰🥰🥰

13/08/2026

CLASS MASTER of kohsar Hardluck bro 🥰🥰

26/07/2026

🏆 چیمپئنز – شانی نمبل اینڈ سبحان پیسر 🏏🔥
براکاؤ میں جاری ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شانی نمبل اور سبحان پیسر نے پورا دن شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
شانی نمبل، جنہیں کچھ عرصے سے آؤٹ آف فارم کہا جا رہا تھا، انہوں نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے ثابت کر دیا کہ بڑے کھلاڑی ہمیشہ واپسی کرنا جانتے ہیں۔ دوسری جانب سبحان پیسر نے بھی اپنی بہترین باؤلنگ اور آل راؤنڈ کھیل سے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
یاد رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں 60 سے زائد ٹیموں نے شرکت کی، مگر آخرکار ان دونوں شہزادوں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

🏆❤️
💪🔥

26/07/2026

Inshallah Ap sab dostun ki support Ki zarurat 🥰🥰😝

25/07/2026

Congratulations Fakhry Murree Ali Nadeem ❤✔️🏏Best wishesکینیڈا سپر لیگ ♥️
اسکواڈ میں دیول سے تعلق رکھنے والے علی ندیم عباسی کا نام دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ♥️
علی ندیم ٹیب بال کرکٹ کی دنیا کا بڑا نام تھے اپنے بہتر مستقبل کیلئے کینیڈا چلے گئے تھے
امید علی ندیم کو بھرپور موقع ملے گا اور وہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے♥️♥️

24/07/2026

Haris Ali 🆚 Saifi Toseef
KPL

24/07/2026
24/07/2026

Qualifire Match

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The