16/05/2026
Alhamdulillah Uqab club win Second group match DO FC T20 championship 2026
Well done all boys Best wishes for Knockout round
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Uqab Cricket club, Équipe sportive, Democratic Republic of the.
16/05/2026
Alhamdulillah Uqab club win Second group match DO FC T20 championship 2026
Well done all boys Best wishes for Knockout round
16/05/2026
Super ikram DO FC T20 championship 2026 Fastest Fifty Uqab club player
16/05/2026
Zakir Excellent DO FC T20 championship 2026 First Century Uqab club player
15/05/2026
Alhamdulillah uqab club win First group match DO FC T20 championship 2026
29/03/2026
29/03/2026
New kits
22/10/2025
Top performers
22/10/2025
سعید گل گراؤنڈ ترہا میں جاری ٹورنامنٹ میں عقاب کلب نے اپنے دوسرا میچ جیت لیا ہے ویل پلیڈ بوائز
Summer T20 Cup
Saeed Gull Ground Traya
آج کا میچ عقاب کلب اور مانسہرہ ہنٹرز کے درمیان کھیلا گیا
عقاب کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقررہ اوورز میں 203 رنز بنائے مانسہرہ ہنٹرز کو 204 رنز کا ٹارگٹ دیا
عقاب کلب کی طرف سے ارسلان نے 35 بالوں پر 87 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 8 بلند و بالا چھکے اور 7 چوکے شامل ہیں عبید 25 مبارک دین 20 اور جنید نے 20 بالز پر 45 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 4 چھکے اور 2 چوکے شامل ہیں
باؤلنگ میں عمر نے شاندار آغاز کیا اور عمیر لیفٹی نے بھرپور ساتھ دیا
عمر :- 4 اوورز 13 رنز 3 وکٹس
جنید:- 4 اوورز 09 رنز 5 وکٹس
منیر :- 3 اوورز 21 رنز 1 وکٹ
عبداللہ:- 1 وکٹ
اس طرح عقاب کلب نے آج کا میچ 103 رنز سے اپنے نام کیا
01/10/2025
سعید گل گراؤنڈ ترہا میں جاری ٹورنامنٹ میں آج کا میچ عقاب کلب شیرگڑھ اور پانو لائن مانسہرہ کے درمیان کھیلا گیا پانو لائن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17.4 اوور میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنا سکی
عقاب کلب کی جانب سے عمیر لیفٹی نے 4 اوور میں 26 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں زبیر 2 عمر اور جنید نے 1 1 وکٹ حاصل کی اور اپنی ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا
بیٹنگ میں ارسلان 31 اور مبارک دین نے 62 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
اور ایسی طرح عقاب کلب نے 9 وکٹوں سے اپنے نام کیا
29/09/2025
03/07/2025
فرینڈ شپ گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ سعید گل کرکٹ گراؤنڈ
الحمدالله الله پاک نے ایک کامیابی سے نوازا اور عقاب کلب نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
آج کا میچ عقاب کلب شیرگڑھ اور ینگ سٹرائیکر کے درمیان کھیلا گیا
ینگ سٹرائیکر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو 19.3 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے اور عقاب کلب کو 182 رنز کا ٹارگٹ دیا
عقاب کلب کی جانب سے کمال کی بولنگ کروائی عبید نے وکٹ نہیں ملی لیکن مخالف ٹیم کے بیٹسمینوں کو کافی حد تک پریشان رکھا ہو تھا
جنید 24 رنز دے کر 4 وکٹیں منیر نے 32 پر 3 وکٹیں سجاد محمود نے 23 پر 2 وکٹیں اور بلال 1 وکٹ لینے میں کامیاب رہے
عقاب کی جانب سے باسط 23 بال پر 47 شعیب 19 بال پر 35 عمیر 23 بال پر 28 عبید 15 رنز ناٹ آؤٹ اور لاسٹ اوور میں جب 5 بالز پر 5 رنز رہتے تھے تو مبارک دین نے چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی
اسی طرح عقاب کلب نے میچ دو وکٹوں سے اپنے نام کیا
بیسٹ آف لک عقابینز❤️❤️❤️