06/11/2025
عمر موسیٰ شہید (میموریل) فتحپور تھکیالہ سپر لیگ سیزن 5 🏏 ۔
اوپننگ سرمنی ۔ 8 نومبر 2025 بروز ہفتہ دن 11 بجے ۔
تمام معزز مہمانان گرامی اور شائقین کرکٹ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید ۔
اب کھیل جمے گا
ست بسم اللہ جی آیاں نوں ♥️
11/07/2025
Irfan Sports Balakot AjK💝💬Ket
14/03/2025
چھوٹی عید پر بڑا کرکٹ میلہ
JSL Edition 05
'جلھکا سپر لیگ ایڈیشن 05'
جس میں کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے نام آزاد کشمیر بر سے اور پاکستان بر سے تشریف لا رہے ہیں جن میں
حسام لیفٹی ، دلشاد بریکر ، رستم کیانی ، ارسلان جونا ، شاداب لیفٹی ، نصیر لیفٹی ، شعبی سردار ، اسد عباس ، عامر سہل ، اسراردامہ ، ماجد چوہدری ، فیضان فیضی ، عادل بھٹی ، نعمان مرشد ، شاہ زیب الطاف ، عدیل مجتبی ، نومی کھوکر اور خضر ملک
'نکیال کی سر زمین پر اپنی اپنی کلاس شو کریں گے
جو آپ دیکھ سکیں گے SHAHEEN NEWS پر عید کے دوسرے دن سے
So Still Connected with SHAHEEN NEWS📺