Amin shaheed sports club kharkoo

Amin shaheed sports club kharkoo

Partager

19/06/2026

پاکستان نے عالمی سطح پر ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے چار ملکی پولو ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔

امریکا میں منعقدہ چار ملکی پولو ٹورنامنٹ میں میزبان امریکا، پاکستان، انگلینڈ اور ارجنٹینا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی پولو ٹیم نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

چار ملکی پولو ٹورنامنٹ امریکی ریاست ورجینیا کے میدان گریٹ میڈو میں14 جون کو کھیلا گیا۔

پولو ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شاندار فتح سے ثابت ہوگیا کہ پاکستانی کسی بھی کھیل میں دنیا سے کم نہیں ہیں۔

17/06/2026

FIFA World Cup 2026

FULL TIME!

Argentina 3-0 Algeria
__
Messi 3goal


11/06/2026

🚨تاریخ رقم ہوگئی🚨 پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی فٹبال میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ اگر کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات، مستقل مواقع اور بھرپور سرپرستی دی جائے تو پاکستان فٹبال کے میدان میں بھی بڑی طاقت بن سکتا ہے۔ آج جشن کا دن ہے، کل ترقی کا سفر شروع ہونا چاہیے۔ ⚽

11/06/2026

THE SHAHEENS HAVE DONE IT!!!!!🏆🦅🇵🇰

74 years of waiting. One historic night.

Pakistan are champions once again, ending a drought that spanned generations and writing a new chapter in the nation’s football story.

THE WAIT IS FINALLY OVER. THE RENAISSANCE IS HERE.
PAKISTAN ZINDABAAAAAAD!🇵🇰❤️

Photos from Amin shaheed sports club kharkoo's post 02/06/2026

*دلی مبارکباد* ❤

ہمارے ٹیم کے دو مایہ ناز ، قابلِ فخر کھلاڑی عبدالغفور اور صابر حسین رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے ہیں۔❤
ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ دونوں کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💕

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی نئی زندگی کو محبت، سکون، برکت اور کامیابیوں سے سجا دے۔ 🙏
آپ نے ہمیشہ میدان میں اپنے کھیل سے ٹیم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، اب زندگی میں بھی اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں۔🙏

ہماری نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ 👍👍

*ٹیم مینجمنٹ*

Azad Sports Club Kharko
Friends Sports Club
Kharkoo Valley

19/05/2026

امین شہید اسپورٹس کلب کی طرف سے
زندگی کے اس نئے اور خوبصورت سفر کا آغاز بہت بہت مبارک ہو!
اللہ کرے آپ دونوں کی یہ جوڑی ہمیشہ سلامت رہے، اور آنے والا ہر دن آپ دونوں کی زندگی میں بے حساب خوشیاں، محبت اور برکت لے کر آئے۔ ہماری پوری ٹیم کی طرف سے آپ کو منگنی بہت بہت مبارک ہو!
Inayat Ali Ghazi

12/05/2026

what a six 🔥🔥
#

Friends Sports Club
Nadeem Hussain Balti
Azad Sports Club Kharko ع ل راشد کھرکوّی

09/05/2026

wining moment 🗣️

04/05/2026



04/05/2026
Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The