03/11/2023
Young Sherani Football Club
it's made for fun and football game
03/11/2023
03/11/2023
"پاکستانی فٹبال کی تاریخ: جذبات بڑھتے مقابلے اور فتح کی تلاش"
پاکستان کی فٹبال ٹیم کے لوگ ابھی بھی وہ مقابلہ یاد کرتے ہیں، جب وہ مئی 1978 میں سعودی عرب کے خلاف اٹھ کر کھیلی تھی اور بدقسمتی سے شکست کا منہ دیکھا تھا۔
اب وہ 16 نومبر 2023 کو سعودی عرب کے ساتھ دوبارہ مقابلہ کرنے جا رہے ہیں، امید ہے کہ اس بار وہ فتح حاصل کریں گے۔ اس کے بعد، 21 نومبر 2023 کو وہ اپنے ہوم گراؤنڈ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں تاجکستان کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ یہ مقابلہ نہایت دلچسپ ہونے والا ہے، اور لوگ بڑی بے صبری سے اسے دیکھنے کے لئے بیتاب ہیں۔
بقیہ دو میچز بھی 2024 میں کھیلے جائیں گے، جس کے لئے فٹبال فینز کو کچھ انتظار کرنا ہوں گے۔
کلب فٹبال کلب آج بڑے میچز کے ساتھ واپسی
انگلش پریمئر لیگ سیزن 23/24
آج .04:30pm
لیورپول بمقابلہ ایورٹن
ٹائم ، 07:00pm
مانچسٹر سٹی بمقابلہ بریٹھن
ٹائم ، 09:30pm
آرسنل بمقابلہ چیلینج
لالیگا سیزن 23/24
🕳ٹائم ، 09:30pm
ریال میڈرڈ بمقابلہ سیویلا
ریال میڈرڈ چھوڑنے کے بعد سرجیو راموس آج پہلی بار ریال میڈرڈ کا سامنا کرینگے
23/09/2023
اج گیم شورع ہوا
23/9/023
13/09/2023
Copy
Footbal lover :-D
Young Sherani Football Club
03/09/2023
فٹبال ایک محبت کا پیغام ھے
اکثر لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ فٹبال کے پیچھے اتنا کیوں بھاگتے ھو؟
کیا رکھا ھے فٹبال میں؟
کیا ملتا ھے فٹبال میں تمہیں؟
پاگل ھو گئے ھو فٙٹبال کے پیچھے۔۔۔
میں آج انکو بتانا چاہتا ھوں کہ میں فٹبال کے پیچھے کیوں بھاگتا ھوں۔
فٹبال کھیلنے سے انسان فٹ رہتا ھے۔
فٹبال ہمیں نشے سے بچاتی ھے۔
فٹبال کے پیچھے کیوں پاگل ھوں اور کیا ملتا ھے مجھے فٹبال میں؟
فٹبال میں اس لئے ھوں کہ فٹبال نے مجھے بہت پیارے دوست دیئے ہیں.
اگر فٹبال نہ ھوتی تو شاید ایسے دوست مجھے نہ ملتے۔
فٹبال میں اس لئے بھی کھیلتا ھوں کہ فٹبال کی وجہ سے ھی ہم ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں۔۔۔
ورنہ تو ہر کوئی اپنے اپنے کام میں مصروف ھوتا ھے۔
کوئی بھی دوست ایک دوسرے کو وقت نہیں دے پاتا۔
ایک فٹبال ھی ایسی چیز ھے جو دوستوں کو ایک دوسرے سے ملاتی ھے۔
اس لئے فٹبال کو جاری رکھیں اور فٹبال کے میدانوں کو آباد رکھیں۔۔۔ اور اپنے دوستوں کے ساتھ فٹبال کو انجوائے کریں۔۔۔⚽⚽
گراؤنڈ آباد ھوں گئے تو ہسپتال ویران ھوں گئے۔💛فٹبال ایک محبت کا پیغام ھے
Copy
31/08/2023
فٹبال کی دنیا کے بادشاہوں نے یورپ چھوڑ دیا تو فٹبال کے تمام شیدائیوں نے یورپ کا تذکرہ بھی چھوڑ دیا
کوئی کہتا ہوا نظر آتا ہے کہ سعودی لیگ ایسا ہے تو کوئی کہتا ہوا نظر آتا ہے کہ ایم ایل ایس ایسا ہے سوال یہ بنتا ہے کہ یہ یورپ کہاں گیا
آپ کو پتہ ہونا چاہیئے کہ ان دو کھلاڑیوں کو آپ کسی بھی طریقے سے ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ نہیں دے سکتے کیونکہ کوئی ایک حساب سے آگے ہے تو دوسرا کسی اور حساب سے آگے ہے مطلب یہ دونوں کھلاڑی مختلف طریقوں سے فٹبال پر راج کر رہے ہیں
لہٰذا ان کو غلط ثابت کرنے سے بہتر ہے کہ ان کو انجوائے کرو 3 یا 4 سال اور کھیلیں گے پھر ان کے بھی رٹائرمنٹ کا وقت آئے گا اس وقت کے آنے سے پہلے ان کا کھیل دیکھو اور انجوئے کرو آپس کے اختلافات سے کچھ نہیں بننے والا
ہاں ایک کام ضرور ہوتا ہے کہ دو بہترین دوستوں کے درمیان ناراضگی پیدا ہو جاتی ہے ان کو صحیح اور غلط ثابت کرنے میں
Copy
25/08/2023
#فٹ بال کی تعلیم
~ پیارے نوجوان کھلاڑی
Basics: 1v1 دفاع
1v1 حالات میں تیز ونگر کو کیسے نشان زد کریں۔
صحیح فاصلہ حاصل کریں۔ کم از کم 1.5 میٹر سے کم کا فاصلہ برقرار رکھیں۔
یہ فاصلہ آپ سے آگے نکلنے کی کوشش میں ونگر کو گیند کو آپ کے آگے دھکیلنے سے روکے گا۔
یہاں تک کہ اگر وہ گیند کو آپ سے آگے لے جانے کا انتظام کرتا ہے تو - آپ کے پاس اس کے اور گیند کے درمیان اپنے جسم کو رکھنے کے لیے کافی جگہ اور وقت ہوگا۔
تعلیم - ترقی - حوصلہ افزائی
#ورلڈ کلاس فٹ بال.
Copy
Darra adam khel football news
25/08/2023
22/08/2023
عرفان اللہ بھٹنی ایڈمنیسٹریٹر ڈی آئی خان (سپورٹس ) کو اسسٹنٹ سپورٹس آفیسر درازندہ کا اضافی چارج ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، امید کرتے ہیں کہ پہلے کی طرح تحصیل درازندہ میں کھیل کی سرگرمیوں کو جاری رکھتے ہوئے کھلاڑیوں میں پھیلی مایوسی کو دور کریں گے
21/08/2023
ہمارے علاقے کیلٸے ایسے ریفری کی اشد ضرورت ہے
کس کس کو چاہٸے منشن کرو گراؤنڈ اور جگہ وغیرہ
ھھھھ
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Téléphone
Site Web
Adresse
D. . . . . . . . . . I. . . . . . . . . K. . . .
Democratic Republic Of The