ہمارے دل 💔 ٹوٹ گئے تھے جب ہم بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل ہارے، لیکن ہماری نوجوان ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ایشیا کپ کا فائنل جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ 💚🇵🇰🔥✨
B S C
cricket team
پاکستان نے 6 رنز سے جیت حاصل کی! 🔥
کیا زبردست اور دل دہلا دینے والا میچ تھا! 💥
پاکستان نے آخری بال تک ڈرامے کے بعد صرف 6 رنز سے جیت حاصل کی 🏏🇵🇰
ہاسرنگا نے دکھایا کہ وہ حقیقی فائٹر ہیں 💪 — He is a fighter, he is a game changer!
ان کی شاندار بیٹنگ اور کمال کے فائٹ بیک نے میچ کو اور بھی دلچسپ بنا دیا!
کیا شاندار کرکٹ میچ ہے! 💚
✈🛩🚀🤣👈👈
🏏شاه فيصل تعلق دير لويٸر فسټ بولر اومان ټيم 🏏
برائٹ سٹار کا ینگ پلیئر عمران حمدان کے بلے سے خوبصورت اسٹروکس
HuMdaN 08
🩷🩷
26/07/2025
💖پہلا سٹی سپورٹس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
نام خود بخود نہیں بنتے انہیں بنانے کے لیے #محنت خلوص اور #قربانی درکار ہوتی ہے۔ پہلا سٹی سپورٹس کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کی بات کی جائے تو 🔥🔥
کل صبح سے شام تک عمران ھمدان نے جس انداز میں ایونٹ کو سنبھالا، وہ واقعی #قابلِ تحسین ہے۔ ایک طرف مکمل ٹورنامنٹ کی ارینجمنٹ، دوسری طرف خود #میدان میں کھیلنا،کبھی #ایمپائرنگ کرنا تو کبھی مہمان کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہنا، اور ساتھ ہی اپنے کھلاڑیوں کا #دل بھی رکھنا تاکہ کوئی #ناراض نہ ہو—یہ سب کام وہی کر سکتا ہے جس کے اندر #خلوص اور قیادت کی صلاحیت ہو (عمران ھمدان)نے یہ خوبصورتی سے ثابت کر دیا✅✅
لیکن بد قسمتی سے کوارٹر فائنل میں ہار گیا #بہترین پرفارمنس، اور پورے ایونٹ کو کامیابی سے سنبھالنے پر دلی #مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
🩷🩷
Lovely Humdan
26/07/2025
پہلا سٹی سپورٹس کراس سنگل ویکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
آج حارس اور ماجد نے بلکل ون مین شو کیا۔آکیلے میں سمی فاٸنل تک رساٸ حاصل کی۔دونوں سمی فاٸنل میں ہار گۓ لیکن لاجواب کرکٹ کھیلیں ۔
بیسٹ پرفامنیس پر
سٹی سپورٹس ونر نجیب کے طرف سے کیش اور ٹرافی دیا گیا ۔
26/07/2025
پہلا سٹی سپورٹس کراس سنگل
🏆چیمپئن چیمپئن چیمپئن 🏆
Mohseen +murtaza
آج کے دن ٹورنامنٹ میں 40ٹیموں نے شرکت کیا تھا
اج کا دن محسن + مرتضیٰ کہ نام رھا
آج محسن نے لاجواب بلے بازی کی جبکہ انکا بھرپور ساتھ دیا مرتضیٰ نے بڑے بڑے ٹیموں کو شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا
جبکہ رنراپ ٹیم خال سے آے ہوے مہمان ماجد اور حارس نے ٹورنامنٹ کے ہارڈ فیورٹ ٹیموں کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی
آخر میں دونوں ٹیموں کو ارگنائزنگ کمیٹی کے طرف سے رنر کو6000 جبکہ ونر کو12000 روپے کا نقد انعام دیا گیا
جب کے سمی فائنل ٹیم کو سپنسر سٹی سپورٹس نجیب کے طرف سے 1000 کا نقد کیش اور ٹرافی دیا گیا۔۔۔
23/07/2025
پہلا سٹی سپورٹس سنٹر کراس سنگل ویکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ واچ خواڑی میلے خواڑ پر کھیلنے جارہا ہے بروز جمعہ بتاریخ24/07/2025انشأاللہ ۔خواہشمند کھیلاڑی ارگناٸزنگ کمیٹی کے ساتھ رابطہ کریں۔
03029666113
03045853118
🌷🌷🌷 شراٸط وضوابط🌷🌷🌷
🌷ھر ایک میچ 6 گیندوں پر مشتمل ہوگا۔
🌷دوبارہ داخلہ بلکل نہیں ملے گا۔
🌷انٹری کےبارے میں کوٸ رعایت نہیں ہوگا۔جو کہ جیز کیش یا ایزی پیسہ کرنا ہوگا۔
🌷فل کٹ لازمی ہوگا۔
🌷ٹورنامنٹ فل اوپن ہوگا۔
🌳انٹری فیس 800
🌳ونر پراٸز 12000
🌷رنر پراٸز 6000
🌳سیمی فاٸنلسٹ ٹیموں کو ملے گا۔1000
کوارٹر فاٸنلسٹ ٹیموں کو واپس آدھا انٹری ملے۔اس کے علاوہ اور بھی ہوں گے انعامات کے برسات تو دیر کس بات کی آبھی اپنا موباٸل اٹھاٸیں ہمارے ساتھ رابطہ کیجیۓ اور اپنا انٹری کنفرم کریں۔
ارگناٸزنگ کمیٹی۔عمران اشفاق مجیب ندیم
رابطہ نمبر 03098214459
ٹورنمنٹ سفنسر بائ: سٹی سپورٹس سنٹر منڈہ بازار
08/12/2024
فخرى دير♥️♥️سيد صدام حسين🏏
اسلام عليكم
جیسا کہ آپ سب نے دیکھا کہ پاکستان انڈیا سے ہارگئ۔میں بہت سے بھائیوں کی پوسٹ اور سٹیٹس وغیرہ دیکھ لئے ہر دوسرا بندہ پاکستان کے پلئیرز کو ماں بہن کی گالیا دے رہے ہیں جو ایک گرا ہوئ بات ہیں برائے مہربانی کرکے ایک کرکٹ میچ کے لئے کسی کی ماں بہن کو گالیاں نہ دے❤️
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Chamyarkas
Democratic Republic Of The