Sixer Sports

Sixer Sports

Partager

Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Sixer Sports, Équipe sportive, Democratic Republic of the.

17/03/2026
Photos from Sixer Sports 's post 17/03/2026

1st Late inam siyal Night tape ball cricket tournament ❤️
Champion team Sixer Sports❤️

Photos from Sixer Sports 's post 10/02/2024

دوسرا جیو خولہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ حدیبیہ گراؤنڈ گلشن حدید ٹیم سکسرز اسپورٹس کی نمایندگی کرتے ہوئے معیز اور آصف کی شاندار بیٹنگ پر کیش پرائز دیا گیا...
#لالا برینڈ 😎🔥کی جانب سے دونوں کے لیے۔۔۔
ویلڈن شہزادوں ویلڈن ❤️❤️❤️❤️❤️🏏🏏❤️❤️

10/02/2024

دوسرا جیو خولہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ حدیبیہ گراؤنڈ گلشن حدید کی پہلی ٹیم بنی سکسرز اسپورٹس جس نے ٹورنامنٹ کے فائنل میں کولیفای کیا بیٹنگ میں شاندار کھیل پیش کیا آصف اور معیز نے کیا شاندار لاٹھی چارج ون مین شو ون مین آرمی اور بولرز کی خوب کلاس لی اور بولنگ میں انکا بھرپور ساتھ دیا معاویہ ، عنایت اور غلام نے کیا شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور پہنچایا اپنی ٹیم کو فائنل میں ویلڈن شہزادوں ویلڈن ❤️❤️❤️🏏🏏❤️❤️🏏🏏❤️❤️🏏🏏❤️❤️

Photos from All Cricket Legends 's post 21/09/2023

#بے شک وہ جسے چاہے اپنے در پہ بلا لے ،یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ،یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔❤🌷

پیارے دوست #علی-چانڈیو،اور ان کے بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے اس مبارک سعادت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ کریم آپ کی حاضری قبول فرمائے اور ہم سب کو بھی جلد از جلد حج اور عمرے کی مبارک سعادت عطا فرمائے۔آمین ثم آمین🌷❤

Photos from Sixer Sports 's post 10/09/2023

#𝐂𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧 ❤️🏏🏆۔ #𝐂𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧 ❤️🏏🏆 #𝐂𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧 ❤️🏏🏆

#𝙎𝙞𝙭𝙚𝙧-𝙎𝙥𝙤𝙧𝙩𝙨 ❤️🔥 𝐖𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫 ⭐⭐⭐
𝟏𝐬𝐭 𝘼𝙡𝙚𝙚𝙢-11 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐆𝐮𝐥𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐄 𝐇𝐚𝐝𝐞𝐞𝐝 𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐠𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝

𝐏𝐨𝐫𝐲 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐦𝐚 𝐒𝐡𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐧𝐜𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐫𝐢 𝐓𝐞𝐚𝐦 𝐊𝐢 𝐁𝐚𝐭𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐦𝐚 #𝙈𝙤𝙞𝙯 #𝘼𝙢𝙞𝙧 #𝘼𝙨𝙝𝙛𝙖𝙦-𝘿𝘾 𝐨𝐫 #𝙎𝙖𝙡𝙢𝙖𝙣-𝘽𝙧𝙤𝙝𝙞 #𝘼𝙨𝙞𝙛-𝙒𝙖𝙨𝙨𝙖𝙣 𝐧𝐲 𝐤𝐡𝐨𝐛 𝐋𝐚𝐭𝐡𝐢 𝐂𝐡𝐚𝐫𝐠𝐞 𝐤𝐢𝐲𝐚
𝐎𝐫 𝐚𝐠𝐚𝐫 𝐁𝐨𝐰𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐊𝐢 𝐛𝐚𝐭 𝐊𝐢 𝐉𝐚𝐲 𝐓𝐔 𝐤𝐚𝐦𝐥 𝐤𝐚 𝐛𝐨𝐰𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐮𝐧𝐢𝐭 𝐓𝐡𝐚 #𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 #𝘼𝙨𝙞𝙛-𝙒𝙖𝙨𝙨𝙖𝙣 #𝘿𝙖𝙣𝙞𝙞-𝙆𝙞𝙣𝙜 𝐨𝐫 #𝙎𝙖𝙡𝙢𝙖𝙣-𝘽𝙧𝙤𝙝𝙞𝙞 𝐧𝐲 𝐩𝐨𝐫𝐲 𝐞𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐦𝐚 𝐒𝐡𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫 𝐁𝐨𝐰𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐤𝐚𝐫 𝐊 𝐀𝐩𝐧𝐢 𝐓𝐞𝐚𝐦 𝐊𝐎 𝐛𝐚𝐧𝐚𝐲 #𝐂𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧
𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐣𝐨𝐛 𝐁𝐨𝐲𝐬
𝐊𝐞𝐞𝐩 𝐢𝐭 𝐮𝐩 ❤️🏆

09/08/2023

#دوسرا سکسسر-اسپورٹس 🏏 ٹورنامنٹ..!
#بمقام: گلشن-حدید فیز #02 ڈاکٹر گراؤنڈ🏟️
چیف-آرگنائزر #علی-چانڈیو
#انٹری 3000ہزار
پہلا انعام 20000
دوسرا انعام 8000
ٹیمز 12 ناک آؤٹ مقابلے
انٹری فیس میچ اور ٹاس سے پہلے دینی ہوگی ۔
ایمپائر کا فیصلہ حتمی اور آخری ہوگا۔۔
سارے میچز لائیو شانی اینڈ لالا کے پیج سے
کون بنے گا چمپین ❤️🏏
ٹیم ڈالنے کے لیےان نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔
03332198082
03101064067

06/08/2023

# بگ-بیش-ٹرائنگولر-لیگ-سسٹم-اور-ٹرائنگولر...

🏏ٹیم (3) انٹری (20000) وینر (60000)
سکسسر اسپورٹس🏆بلاول اسپورٹس🏆جانباز اسپورٹس
تین ٹیموں نے حصہ لیا اور چیمپئن ٹیم بنی
🔥سکسسر اسپورٹس🔥
بالنگ میں شاندار کارکردگی دکھائی
#سلمان-بروہی-اصف-وآسان-شاہویز نے لاجواب بالنگ کی۔۔۔
اور بیٹنگ میں شاندار پرفامانس دی #کاشف-جوکھیو #شہزاد-ملک #اشفاق-دسی #شاہویز لاجواب بیٹنگ کی سب نے
-Sports


24/07/2023

Attack Over 3Runs &2Wkt👍❤
Karbala Ground🏟️ Landhi-06❤
تمام دوست ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر کریں اور پیج کو فولو کریں.

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The