BK-PL Bandi Kangrorian Premier League

BK-PL Bandi Kangrorian Premier League

Share

BK-PL (Tape Ball Cricket)

18/05/2026
09/03/2026

Shahzaib Khan 🏏🤘

22/02/2026

Muhammad amir king 💫💥

31/03/2025

بڑا اعلان!
تناول کی مشہور کاروباری شخصیت محمد بلال عرف (عمرہ پاجی) کی طرف سے اعلان اگر کنگروڑیاں کنگ کی ٹیم SPL میں اپنا پہلا میچ ون کرتی تو 10000 کیش پرائز 👑🦅

31/03/2025

بڑا اعلان!
کنگروڑیاں کنگ اپنا پہلا میچ SPL میں ون کرتی ہے تو ملک وقار کی طرف سے 10000 کا کیش پرائز 💞👑🦅

21/03/2025

Bandi Shaheen squad 🔥

Ready for SPL
Bandi Shaheen xl🏏♥️

19/03/2025

باقی کرکٹ بورڈز کس طرح اپنے young ٹیلنٹ کو سپورٹ کرتے ہیں اور انہیں موقع دیتے ہیں لکین پاکستان کرکٹ بورڈ ایک سیریز کیلئے بھی ان نئے ٹیلنٹ کو موقع نہیں دیتے اور خوشدل ،طیب اور فہیم جیسے لوگ سلیکٹ ہوجاتے ہے ۔۔۔
یہ ہے شاہزیب خان جس کا تعلق ضلع مانسہرہ سے ہے جو ون ڈے کا ایک شاندار کھلاڑی ہے لیکن اِن کو بالکل موقع نہیں دیا جاتا شائد اس کی سفارش نہیں ، کیونکہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو دیکھتے نہیں ،یہاں تک کہ PSL میں بھی ignore کیا گیا۔۔
چلو آج شاہزیب خان کیلئے بھی آواز اُٹھاتے ہیں ۔۔ دوسرا فخر زمان ہے بھائی یہ پلیئر




17/03/2025

BK-PL
KANGRORIAN SHAHEEN ELEVEN🦅🔥
-K-S-🦅
Best Wishes For SHAHEEN ELEVEN 🦅🔥

کنفرم ٹیم نمبر 29
🏏♥️


تمام اپڈیٹ کیلئے پیج کو فالو کردیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Website