Chota Islamabad
Vs
Joint family
B.k football local tournament
FC DABB
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de FC DABB, Équipe sportive, karak, Democratic Republic of the.
26/07/2026
گمشدگی کی اطلاع
افسوس
ایف سی ڈھب کے میاناز پلیئرز شوال اڈہ میٹھاخیل کے رہائشی محمد احتشام (معروف پلئیر)ولد محمد ہارون ،کل دوپہر تقریباً 3:00 بجے پشاور، فیز ون حیات آباد سے لاپتہ ہیں۔
تمام تھانہ جات، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں۔
رابطہ نمبرز،
📞 03459647624,
03014699004,
03365036475,
آپ کا معمولی سا تعاون ایک خاندان کو اپنے پیارے سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔
24/07/2026
18/07/2026
Grand final
Best wishes for both teams
Location.. Tapi star football ground
18/07/2026
اسلام علیکم
جیسا کے آپ سب کو پتہ ہے کہ مشیر وال گراؤنڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں ایف سی ڈھب اور چشمہ گرین کے درمیان میچ میں بد نزمی بنی تھی
جسکی وجہ سے ریفری کے ساتھ بدتمیزی ہوئ تھی ۔
اسی سلسلے میں ھم مشیروال آرگنائزر کے اس فیصلے کی تائید کرتے ہیں
اور کرک فٹبال کمیٹی کے اس فیصلے کو سر آنکھوں پر قبول کرتے ہیں
ایک بار پھر مدصر لا لا اور آرگنائزر کمیٹی سے معافی مانگتے ہیں
اور یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ فٹبال آمن بھائی چارے کا پیغام ہیں ۔۔شکریہ
16/07/2026
آ من فٹبال ٹورنامنٹ ڈھب سیزن 5
کرک کی سرزمین پر آج فائنل کا میلہ سج گیا۔
فائنل میں *فرینڈز کلب بیزن خیل* اور *انگور آباد شاہین* آمنے سامنے تھے۔
شائقین کا جوش دیدنی تھا اور میچ آخر تک سنسنی خیز رہا۔ دانیال فیضان اور سہراب نے ایک ایک گول داغ دیے
آخر میں فرینڈز کلب بیزن خیل نے 3-1 سے فتح حاصل کر کے ٹرافی اپنے نام کی۔ چمپئن 2026 فرینڈز کلب بیزن خیل
میچ 15/07/2026 بروز جمعرات
فرینڈز کلب بیزن خیل کو دلی مبارکباد اور دونوں ہاتھوں سے سلام ❤️
16/07/2026
Angoorabd Shaheen
Runner up
Well played
16/07/2026
Champion of Aman football tournament DABB season 5
Banu bizankhel
Congratulations to you 🎉💐👏
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Site Web
Adresse
Karak
Democratic Republic Of The
FCDABB