Fakhare Roghani Cricket council فخری روغانی کرکٹ کونسل

Fakhare Roghani Cricket council فخری روغانی کرکٹ کونسل

Partager

I love cricket
cricket is my life

22/10/2022

انتظار کی گھڑیاں ختم نصیر آبادانڈر 19 سپر لیگ فائنل مرحلے میں داخل انشاء اللہ کل بروز اتوار 2 بجے فائنل میچ فخرروغانی اور نصیرآباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلاجائے گا تمام شائقین کو گراؤنڈ میں آنے کی دعوت دی جاتی ہے

Photos from ‎Fakhare Roghani Cricket council فخری روغانی کرکٹ کونسل ‎'s post 17/10/2022

آج فری سیمی فائنل میچ میں فخرروغانی جونئیر ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد نصیر آباد یونائیٹڈ جونئیر ٹیم کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بہترین اننگز کی بدولت سدیس کی 88 رنز اور زائد امان کی ایک اور میں 2 ویکٹیں دونوں نے مشترکہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا آخر دو اور میں 18 رنز چاہیے تھے جیسے موسی خان زازیئ نے خوب سامنا کرکے ایک اور میں کام تمام کردیا
👍♥️✌️

04/10/2022

19 سالہ نوجوان اور فخری روغانی کرکٹ ٹیم کے کیپٹن رزق حلال کمانے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ اللّٰہ آپ کی ہر مراد پورا کریں۔ بہت مشکل اس طرح ایونٹس سے دور جانا۔
We will Miss you bruh best of luck

Photos from ‎Fakhare Roghani Cricket council فخری روغانی کرکٹ کونسل ‎'s post 02/10/2022

الحمدللہ تیسری بار جیت کی تسلسل قائم ✌️۔ 5 ایڈیشن میں فخری روغانی ایک بار پھر ستاروں کی طرح نمودار ہوئے ۔ ابتدائی میچز میں ٹیم کی کارکردگی کچھ اچھی نہیں تھی لیکن الحمدللہ بعد میں بہت اچھی واپسی ہوئی ہمت کبھی نہیں ہارنے کا پچھلے سالوں کی طرح اس سال فخری روغانی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ قابل تعریف نہیں تھا لیکن جو ہونا تھا الحمدللہ وہی ہوگیا یہ سارا دارومدار کپتان M Islam Roghani پر انحصار کرتا ہے کیونکہ اس کی کپتانی قابل ذکر ہے اور قابلِ ذکر رہے گے۔
Congratulations to all players and supporters ❤️

Photos from ‎Fakhare Roghani Cricket council فخری روغانی کرکٹ کونسل ‎'s post 02/10/2022

Spectator's of fakhre roghani click's of the day

30/09/2022

انتظار کی گھڑیاں ختم نصیر آباد سپر لیگ 5 ایڈیشن فائنل مرحلے میں داخل فائنل فخری روغانی Vsروغانی زلمی کے درمیاں 2 تاریخ اتوار کے دن بوقت 3 بجےکھیلا جائے گا تمام شائقین کو گروانڈ آنے کی دعوت

28/09/2022

آج کے پہلے میچ میں کی دھواں دار بیٹنگ کی باعث فخری روغانی نے میچ جیت لیا بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار پائے۔

Weldon Guys ✌️✌️

27/09/2022

Pacer of fakhre roghani.

27/09/2022

فخری روغانی ٹیم کا سپرا کرکٹ گراؤنڈ میں
انڈر 19 کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو؟

27/09/2022

One year ago big supporters of fakhre roghani

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Dir Wari Roghani Cricket Hub
Democratic Republic Of The