National Youth F.C Bela

National Youth F.C Bela

Partager

National Youth Football Club Bela

Photos from National Youth F.C Bela's post 13/05/2025

بیلہ:: پہلا آل تحصیل شہید طلحہ شاکر فٹبال ٹورنامنٹ کا آج فاٸنل مقابلہ نیشنل یوتھ فٹبال کلب بیلہ اور ینگ اسٹار فٹبال کلب بیلہ کے درمیان کھیلا گیا۔
جو مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہا۔ پنلٹی ککس پر ینگ اسٹار نے کامیابی حاصل کر کے فاٸنل اپنے نام کیا۔
13/5/2025

08/05/2025

Winning Penalty by Sameer✌️👉⚽

08/05/2025

بیلہ، پہلا آل تحصیل شہید طلحہ شاکر فٹبال ٹورنامنٹ کا آج پہلا سیمی فائنل میچ نیشنل یوتھ فٹبال کلب بیلہ اور جیئے جام کمال فٹبال کلب بیلہ کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا، جو مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہا۔ میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس کے ذریعے ہوا، جس میں نیشنل یوتھ فٹبال کلب بیلہ نے کامیابی حاصل کر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
8/5/2025

22/04/2025

بیلہ:: پہلا آل تحصیل شہید طلحہ شاکر فٹبال ٹورنامنٹ بیلہ کے تحت آج کا کوارٹر فائنل میچ نیشنل یوتھ فٹبال کلب بیلہ اور شاد فٹبال کلب بیلہ کے درمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا اور مقررہ وقت تک میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا جس میں نیشنل یوتھ بیلہ نے شاد کلب بیلہ کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
22-4-2025

20/04/2025

بیلہ:: پہلا آل تحصیل شہید طلحہ شاکر فٹبال ٹورنامنٹ بیلہ میں آج کا مقابلہ نیشنل یوتھ فٹبال کلب اور شہید شکیل جان فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا یہ مقابلہ نیشنل یوتھ فٹبال کلب نے پیلانٹی ککس سے جیت کر اگلے راونڈ کے لیئے کوالیفائ کیا۔
18-4-2025

09/02/2025
Photos from National Youth F.C Bela's post 07/02/2025

اوتھل ۔پہلا آل ڈسٹرکٹ لسبیلہ شہید عبدالرشید برفت میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ نیشنل یوتھ فٹبال کلب بیلہ vs جےکے ینگ اتحاد فٹبال کلب اوتھل کے درمیان کھیلا گیا جو نیشنل فٹبال کلب بیلہ نے ایک گول سے اپنے نام کیا گول اسکور مختیار
7/2/2025

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The