11/08/2023
حارث روف کی دی ہنڈریڈ 100 لیگ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ 🥰
20 گیندوں پر 20 رنز رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کرلی ♥️
Sports Ki Dunia
Cricket
11/08/2023
حارث روف کی دی ہنڈریڈ 100 لیگ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ 🥰
20 گیندوں پر 20 رنز رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کرلی ♥️
Sports Ki Dunia
10/08/2023
😂😂😂
10/08/2023
India's Core Group For Asia Cup And World Cup Revealed! Sports Ki Dunia
10/08/2023
افتخار احمد نے کہا کہ🗣️
اگر مجھے ولڈکپ میں کھیلنے کیلئے موقع ملا تو میں انڈیا کے بولر ارشدیپ سنگھ کو 6 گیندوں میں 6 چھکے لگاؤں گا👏💚😍
Sports Ki Dunia
10/08/2023
اگر پاکستان افغانستان سے 3 میچوں میں 2 میچ جیت جائے تو رکنگ میں نمبر 1 پر آجائے گا👏 ki Dunia
10/08/2023
PAKISTAN Best Playing 11 For Asia Cup 2023
10/08/2023
بابر اعظم :-
سری لنکا کا جے سوریا بہترین بولر ہے اگر وہ دن میں 50 اوور کرے گا تو میں کبھی نہ کبھی غلطی تو ضرور کروں گا ۔ اس نے میرے خلاف کوئی ایسی بالنگ نہیں کی کہ جس مجھے خوفزدہ ہونا چاہیے کہ میں اس پر کام کروں ۔ بس اس کی قسمت میں ہیں کہ اس نے مجھے چھ مرتبہ آؤٹ کر لیا ہے ۔ اور مجھے خوشی یہی ہے کہ میری ٹیم نے اس کے خلاف رنز بنائے ہیں ۔۔۔۔ 🇵🇰🔥❤🎯.