Chandni chok Cricket Club

Chandni chok Cricket Club

Partager

Through this page you can easily watch the best cricket vedios ....

03/03/2026

Something cooking 🥸!✨💓

Photos from Chandni chok Cricket Club's post 17/11/2025

یہ وہ پاکستان کے برینڈ پلئیرز ہیں
جن کو برینڈ بنایا تو بنایا براڈکاسٹرز نے۔
جون جولائی کی دھوپ ہو یا چھاوں۔ سردی ہو یا گرمی
انہوں نے وکٹ کے پیچھے کھڑے ہو کر ان پلیئرز کو پروموٹ کرنے اور شائقین کرکٹ کو ان کا ٹیلنٹ دکھانے کے لئے دن رات ایک کیا ہوتا ہے۔ سلام ان کو انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ گرمی ہے یا سردی بیمار ہوں یا تھکاوٹ ہو گئی ہے یا نیند آئی ہے بس لائیو پر بیٹھے ان پلیئرز کے نام کے نعرے لگاتے رہتے ہیں۔ انہی نعروں کی وجہ سے آج تیمور مرزا بھائی ۔خرم چکوال بھائی۔ فہد بھائی مطلب کے پاکستان کے تمام پلیرز کو ایک نام ملا ایک پہچان ملی اور پوری دنیا میں آج انکے نام کا ڈھنکا بج رہا ہے۔
پورا دن لائیو میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر پلیئرز کو اور ان کے سپانسر کی تعریف کرتے رہتے ہیں ۔ کبھی کبھی تو پورا پورا دن اور رات بھی گراونڈ میں ہی ہوتے ہیں۔ اور اپنی مدد اپنے خرچے پر ان کو پروموٹ کرتے رہتے ہیں۔ ایک طرف لائیو چلا رہے ہوتے ہیں تو دوسری طرف ان کے میچ کی بیسٹ شارٹس کو ایڈٹ کرکے ویڈیو بنا رہے ہوتے کہ ان پلیئرز کا نام بنے۔سلام ہے براڈکاسٹرز کو اور ان کے جزبے کو
آج میں ان تمام برینڈ پلیئرز کو کہوں گا کہ سال میں ایک دن یا ایک ایسا ایونٹ نہیں ہونا چاہئے جس میں یہ بھی اپنے آپ کو لطف اندوز کر سکے اور اپنے اندر کے کرکٹ کے شوق کو پورا کر سکیں کیا
آئیں ان کا ساتھ دیں
ہم ایک پاکستان براڈکاسٹرز چیمپئن لیگ اٹک کی سرزمین پر کروانے کے لئے تیار ۔آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ بھی اس لیگ کا حصہ بنیں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں۔ ان کے نام کا ایک دن ان کو دیں ۔ ایک لمحہ ایک ایک الفاظ ان کو دینا آپ کا فرض بنتا ہے۔
آو ہمارے ساتھ چلو
آو ہمارے ساتھ چلو
آپ بھی اپنا کردار ادا کریں ان کو سپورٹ کریں ۔ ان کی لیگ کا حصہ بنیں ۔
کوئی بات کسی کو بری لگی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔
۔زاہد زیدی فرام دامان اٹک
خرم فوٹو سٹوڈیو دامان

12/11/2025

یہ ہیں مہران وارئیر کے لٹل ماسٹر لقمان غازی ہملٹ کالج گراؤنڈ میں کھیلے گئے آل پاکستان ٹورنامنٹ کا حصہ رہے جس میں ٹاپ کی چالیس ٹیموں نے حصہ لیا اور پاکستان کے منجھے ہوئے کھلاڑی شامل تھے اپنی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے مہران وارئیر کو فائنل میچ تک رسائی حاصل کرنے میں ریڑھ کی ہڈی کا رول ادا کیا اپنی بہترین صلاحیتوں کا لوہا منوایا فائنل میچ دفاعی چیمپیئن لکی سٹار ٹوپی کے ساتھ ایک تھگڑا ٹاکرہ رہا کالج گراؤنڈ میں شرکت کرنے والے کرکٹ کے شیدائی اور لمحہ بہ لمحہ میچ کی بدلتی صورتحال دونوں ٹیموں کے چاہنے والوں کا رش ایک بہترین فائنل بلکہ ایک ہر سال کی طرح بہترین ٹورنامنٹ جس کا سہرا کاؤنٹی ہملٹ الیون کو جاتا ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے بات ہو رہی تھی فائنل میچ کی تو مہران وارئیر کی ٹیم نے خوب محنت کی اور دفاعی چیمپیئن لکی سٹار ٹوپی کے ساتھ فائنل میچ میں آمنا سامنا ہوا آخری بال تک دونوں ٹیموں نے سر دھڑ کی بازی لگائی آخر کار فائنل میچ ٹرافی 🏆 لکی سٹار ٹوپی نے ایک بار پھر اپنے نام کر لی لٹل ماسٹر لقمان کی بات کی جائے تو اس وقت وہ ایک بہترین پرسنلٹی عمدہ اخلاق اور مایہ ناز بلے ہیں فائنل میچ تو ہار گئے لیکن کافی عرصہ بعد ایسا فائنل میچ دیکھنے کو ملا امید ہے اس طرح کے ٹورنامنٹ اور فائنل علاقے میں دیکھنے کو ملتے رہیں گے،،،، مہران وارئیر کیلئے محبت بھرا اسپیشل پیغام،،،،،،،،،
🤲🥰🤲🤲🥰🤲
کبھی کبھی زندگی ہمیں اس لیے آزماتی ہے کہ ہمیں کمزور ثابت کرے، ایسا نہیں ہوتا۔ بلکہ یہ ہمیں جگانے آتی ہے ہمارے اندر چھپی ہوئی وہ طاقت دکھانے کے لیے
جو ہم نے خود کبھی محسوس نہیں کی ہوتی۔
آزمائشیں ہماری مصنوعی مضبوطیوں کو توڑ دیتی ہیں،
اور ہمیں ہماری اصل حقیقت سے روشناس کراتی ہیں۔
درد ہمیں سکھاتا ہے، صبر ہمارا ہتھیار بنتا ہے،
اور یقین وہ پل ہے جو ہمیں اندھیروں سے روشنی تک لے جاتا ہے۔
کیونکہ صرف اندھیروں میں ہی انسان کو روشنی کی قدر سمجھ آتی ہے،
اور صرف جدوجہد کے سفر میں ہی وہ اپنی اصل طاقت کو پہچانتا ہے۔ ہر آزمائش دراصل ایک پیغام ہوتی ہے
کہ تم ٹوٹنے کے لیے نہیں بنائے گئے، تم اٹھنے کے لیے پیدا ہوئے ہو۔
Post by
Malik Imran awan

10/11/2025

LITTLE MASTER ❤️‍🩹🫶

BEST_BATSMAN_OF_THE_TOURNMENT🔥
ہاں جی تو دوستوں کیسی لگی آپکو پرفارمس!!
ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی لقمان اکبر لٹل ماسٹر فائنل تو ہار گئے لیکن دل جیت لیے تمام شائقین کرکٹ کے بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا 🏆👑۔
BOSS_OF_TARBELA♥️🫶

Photos from Tarbela Cricket News's post 08/11/2025

Congratulations to every trophy holders 🥰

Photos from Chandni chok Cricket Club's post 08/11/2025

🏆 Many, many congratulations to Tarbela Zalmi on becoming the Champions of Tarbela Super League Season 1! 🥇🔥
Hard luck to Chandni Chowk Tigers — you played brilliantly and fought with true spirit till the end. 👏

08/11/2025
07/11/2025

It's going to be big 😲
Who will be the Champion 🏆?

07/11/2025

Welcome Owner of HS -The Brand💝👌

07/11/2025

A very warm welcome to our distinguished guest, Mr. Danish Khan Tareen, Owner of GSL and Allied School system Ghazi Campus, for the final match of the Tarbela Super League Season 1! We're honored to have you here.

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The