20/04/2025
رضوان کو آج دوست نے بھی "لرن" دے دیا!
ملتان سلطانز کی ٹیم میں تین اوسط درجے کے کھلاڑی شامل ہیں جن کا ٹی ٹوئنٹی میں کوئی خاص بیک گراؤنڈ نہیں: رضوان، شائی ہوپ اور کامران غلام۔ سونے پہ سہاگا یہ کہ ٹیم میں عثمان خان اور افتخار احمد بھی موجود ہیں، جو نہ ہِل ہیں نہ کُکڑ۔
آل راؤنڈر کی بات کریں تو اسامہ میر اور ڈیوڈ ویلی جیسے کھلاڑیوں کا بھی اللہ حافظ ہے، مطلب یہ کہ اس شعبے میں بھی ٹیم مکمل کمزور نظر آتی ہے۔ادھر پشاور زلمی نے آج اپنی بہترین پلئینگ الیون میدان میں اتاری۔ علی رضا اور عارف یعقوب نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے کمال دکھا دیا، اور یوں پشاور زلمی نے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کامیابی سمیٹ لی۔پشاور زلمی کے فینز جو تعداد میں بہت زیادہ ہے اور جنہوں نے آج پنڈی اسٹیڈیم کو بھرا اُن سب کو مبارک باد ۔۔۔♥️ #فالو
23/02/2025
17/01/2024
16/11/2023