16/11/2025
چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆 چیمپئن میلہ لوٹ لیا نوشہرہ ٹائیگر + حکیم آباد برادرز نے یو سی تین آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ نوشہرہ کلاں کا میلہ ٹیم نے کمال کھیل پیش کیا پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہے کسی
ٹیم کی ایک نہ چلنے دی اور چیمپینز کا تاج اپنے سر سجا لیا
بہت بہت مبارک باد 🏆
06/11/2025
06/11/2025